Browsing Tag

اینڈرائیڈ

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔ اس…

القرآن ۔ ترجمے اور تلاوت کے لیے بہترین اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست ایپلی کیشن ہے۔اس ایپلی کیشن میں قریباً 70 مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً 45…

امیزون فائر او ایس بمقابلہ گوگل اینڈروئیڈ

آج کل مارکیٹ میں فائر او ایس (Fire OS) کا بڑا چرچہ ہے، اس کی وجہ فائراوایس پر مبنی سستے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ ہیں۔ ان میں ہارڈویئر تو بہت اچھا نصب ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام صارفین کے لیے یہ بہت ہی کشش کا…

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

گوگل اینڈروئیڈ کا نیا ورژن سامنے آ چکا ہے۔ گوگل نے حسب روایت اس نئے ورژن کو بھی ایک میٹھی چیز سے منسوب کیا ہے۔ گزشتہ ورژن چونکہ L تھا اور اس کی مناسبت سے اس کا نام ’’لولی پاپ‘‘ رکھا گیا تھا اسی طرح اب کی بار M کی باری تھی تو نام ’’مارش…

اپنے اینڈروئیڈ فون سے زلزلے کی شدت پیمائش کریں اور زلزلوں سے فوری آگاہ رہیں

8 اکتوبر کو برپا ہونے والے زلزلے سے پاکستان کے شمالی علاقے کے بعض شہر زبردست تباہی سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدّت ریکٹر اسکیل پر 7.8ریکارڈ کی گئی ہے۔ بہت سے ذہنوں میں یقیناً یہ سوال اُبھرا ہوگا کہ زلزلے کی شدّت کی پیمائش کس طرح کی جاتی…

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنا چھوڑیں، لکھنا شروع کریں

اگر آپ اینڈروئیڈ صارف ہیں تو آپ اپنے فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنے کے علاوہ ہاتھ سے لکھ بھی سکتے ہیں۔ آپ کے لکھے گئے متن کو فوراً ٹائپ کر دیا جائے گا۔ لیکن اس کے لیے گوگل ہینڈ رائٹنگ اِن پُٹ (Google Handwriting Input) انسٹال کرنے کی ضرورت…

اپنا گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں اور اپنا ڈیٹا حذف کریں

یقیناً آپ کو اپنا قیمتی اسمارٹ فون بہت پیارا ہو گا، تو اس کی حفاظت کے لیے اس میں کوئی سکیوریٹی پروگرام ضرور انسٹال رکھیں اس حوالے سے ہم ایک بہترین پروگرام کا پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں: گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں اگرچہ…

اینڈروئیڈ پر وڈیوز کا سائز کم کریں

اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز میں چونکہ کیمرے بہت اچھے موجود ہوتے ہیں اس لیے ان سے بننے والی تصویروں اور وڈیوز کا سائز بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ تصویریں تو کسی نہ کسی طرح ہم شیئر کر ہی لیتے ہیں لیکن کیمرے سے بنی کوئی وڈیو کہیں شیئر کرنا کافی مشکل ہو…

اینڈروئیڈ ڈیوائس کو کمپیوٹر سے کنٹرول کریں

اسمارٹ فونز کو کمپیوٹر سے کنٹرول کرنے کے لیے کئی پروگرام موجود ہیں لیکن Mobizen کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے آپ کا فون مکمل طور پر ڈیسک ٹاپ موجود ہوتا ہے، اسے آپ ماؤس سے بالکل اسی طرح استعمال کر سکتے ہیں جیسے فون کو اپنے…

ہلکے اینڈروئیڈ فونز کے لیے فیس بک لائٹ ایپلی کیشن

کس کے پاس فیس بک اکاؤنٹ موجود نہیں؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً سو فیصد ہی لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو فیس بک کو 854 ملین روزانہ کی بنیاد پر فیس بک کا رُخ کرنے والے صارفین نہ ملتے۔ یقیناً یہ ایک بہت ہی بڑا نمبر…
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں