twitterfacebook
کیمرے میں موجود HDR کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟

کیمرے میں موجود HDR کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟

موبائل فون کی جدت اور نت نئی بہتریوں کی بدولت موبائل فون ماضی کی کئی اشیا کی جگہ لے چکا ہے جس میں سے ایک کیمرا بھی ہے۔ نئے موبائل فونز میں موجود کیمرے کئی اعتبار سے عام ڈیجیٹل کیمروں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے لوگ کیمرا خریدنے کی بجائے اچھے کیمرے والا موبائل فون خریدنے…مزید پڑھیں ←

ماضی میں کی گئی اپنی فیس بک پوسٹس دیکھیں

ماضی میں کی گئی اپنی فیس بک پوسٹس دیکھیں

فیس بک اپنے صارفین کو محظوظ کرنےکے لیے نت نئے فیچرز فراہم کرتی رہتی ہے۔ ایسا ہی ایک دلچسپ فیچر ’’آن دِس ڈے‘‘ ہے۔ اس فیچر کے تحت اسی دن آپ کی پوسٹ کی گئی گزشتہ سالوں کی پوسٹس کو دِکھایاجاتا ہے، تاکہ آپ پرانی یادوں کو تازہ کرنا چاہیں تو انھیں دوبارہ شیئر کر لیں۔ www.facebook.com/onthisday یہ آپشن فیس بک پر…مزید پڑھیں ←

آپ کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے والی گوگل کی نئی ایپلی کیشن

آپ کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے والی گوگل کی نئی ایپلی کیشن

کمپیوٹنگ کے گزشتہ شمارے میں آپ نے پڑھا ہو گا کہ کس طرح گوگل میپس کو آف لائن استعمال کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی گوگل میپس کے ذریعے راستوں کے حوالے سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے اس سہولت کے ذریعے ہماری زندگی کو انتہائی آسان بنا…مزید پڑھیں ←

جانیے وٹس ایپ کن پرانے فونز کے لیے اب دستیاب نہیں ہو گی

جانیے وٹس ایپ کن پرانے فونز کے لیے اب دستیاب نہیں ہو گی

وٹس ایپ جو کہ بلاشبہ دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپلی کیشن ہے کئی سالوں سے پرانے فونز کا ہاتھ بھی تھامے ہوئے ہے لیکن یہ ساتھ اب زیادہ دن تک نہیں رہے گا کیونکہ وٹس ایپ کی انتظامیہ کمپنی نے اعلان کیا ہے وٹس ایپ پرانے فونز کے ساتھ اب مزید کام نہیں کرے گی۔ 2009…مزید پڑھیں ←

اپنا فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے سے محفوظ بنائیں

اپنا فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے سے محفوظ بنائیں

آپ نے سنا ہو گا کہ کسی کا فیس بک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ اکثر تو ہمیں بھی کمپیوٹنگ کے فیس بک پیج پر کئی مدد کی ایسی درخواستیں موصول ہوتی ہیں جن کے اکاؤنٹ فیس بک کی جانب سے بلاک کر دیے گئے ہوں اور اب وہ اسے واپس حاصل کرنا چاہتے ہوں۔چند سال پہلے فیس بک…مزید پڑھیں ←

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فونز کی آمد نے ڈیجیٹل کیمروں کی زندگی تقریباً ختم ہی کر دی ہے۔ آج کل فون ایک عام فون نہیں بلکہ تقریباً کیمرا ہی بن چکا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسمارٹ فون خریدتے وقت خاص طور پر کیمرے کی کوالٹی کو مدِنظر رکھتے ہیں اور اچھے کیمرے والے فون کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب اگر آپ اچانک کہیں…مزید پڑھیں ←

فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں

فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں

آج کل کا جدید محاورہ ہے کہ ’’فیس بک پروفائل آپ کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔‘‘اگر کسی کے بارے میں کچھ جاننا ہو تو ہم سب سے پہلے اس کی فیس بک پروفائل تلاش کرتے ہیں۔   یہی وجہ ہے کہ سب خوبصورت اور دلکش پروفائل تصویر اور کوّر فوٹو کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ ان کی ٹائم…مزید پڑھیں ←

یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور  وڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف

یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور وڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف

گوگل جلد یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور شیئرنگ کی سہولت فراہم کرنے والا ہے۔ اس طرح آپ یوٹیوب کی ایپلی کیشن کے ذریعے اپنے دوستوں سے گپ شپ بھی کر سکیں گے اور کوئی وڈیو پسند ہو گی تو اسے بھی چیٹ میں شامل کر سکیں گے۔   وٹس ایپ نے بھی وڈیو اسٹریمنگ کی سہولت فراہم کر دی…مزید پڑھیں ←

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین بلیو اسکرین آف ڈیتھ سے ضرور واقف ہونگے۔ یہ اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب مائیکروسافٹ ونڈوز کریش ہوجاتی ہے یعنی اس حالت میں آجاتی ہے کہ اس کے لئے کام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی طرح ایپل آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم کریش ہوجاتا ہے یا ہینگ ہوجاتا ہے تو موت کی سفید اسکرین یعنی…مزید پڑھیں ←

شومی نے طاقتور ترین پاور بینک متعارف کرا دیا

شومی نے طاقتور ترین پاور بینک متعارف کرا دیا

چینی کمپنی شومی نے اپنے پاور بینک ”می موبائل“ کا نیا اور دوسرا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ 20,000mAh کی طاقت رکھنے والا یہ پاور بینک کوالکوم کوئیک چارج 3.0 کی خاصیت کا حامل ہے اور یہ اپنے گزشتہ ورژن کے مقابلے میں دُگنی رفتار سے کسی بھی ڈیوائس کو چارج کر سکتا ہے۔ آپ کی معلومات کے لیے بتاتے…مزید پڑھیں ←

Page: 9 of 100
5678910111213
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں