twitterfacebook
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ انتقال کر گئے؟

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ انتقال کر گئے؟

فیس بک کے ایک نئے فیچر نے فیس بک کے لیے کافی مضحکہ خیز صورت حال پیدا کر دی ہے۔ فیس بک نے نیک عزم کے تحت اتنقال کر جانے والے اپنے صارفین کی پروفائل پر ایک پیغام شائع کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ ان کے دوست احباب بھی ان کو یاد کر سکیں لیکن فیس بک میں کسی خرابی…مزید پڑھیں ←

اسنیپ چیٹ کی طرز پر فیس بک نے نئی ایپلی کیشن فلیش متعارف کروا دی

اسنیپ چیٹ کی طرز پر فیس بک نے نئی ایپلی کیشن فلیش متعارف کروا دی

فیس بک کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ ہر میدان میں اترنے والا نمبر ون کھلاڑی اس کی ٹیم میں سے ہو۔ میسجنگ ایپلی کیشنز کی بات کی جائے تو دنیا کی نمبر ون ایپلی کیشن وٹس ایپ فیس بک کی مالکیت ہے۔ اگرچہ یہ ایپ خود فیس بک کی تیار کردہ نہیں ہے بلکہ اسے فیس بک نے…مزید پڑھیں ←

اس سال کا سب سے خوبصورت اسمارٹ فون پیش

اس سال کا سب سے خوبصورت اسمارٹ فون پیش

چینی کمپنی شومی Xiaomi سستے اور بہترین اسمارٹ فونز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔ اس کمپنی نے اس قدر تیزی سے بہترین اسمارٹ فونز بنا کر دنیا میں اپنا نام کمایا ہے کہ اب یہ سام سنگ اور ایپل جیسی کمپنیز کے سب سے بہترین اسمارٹ فونز کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ شومی نے اپنا نیا…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ میں وڈیو کالنگ کی سہولت فراہم

وٹس ایپ میں وڈیو کالنگ کی سہولت فراہم

وٹس ایپ نے آخر کار اپنے صارفین کےلیے ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا ہی دی۔ لیکن یہ سہولت فی الحال صرف مائیکروسافٹ ونڈوز اور اینڈروئیڈ کے بی ٹا ورژن میں متعارف کرائی گئی ہے۔ ونڈوز صارفین کے لیے یہ سہولت 2.16.260 وٹس ایپ بی ٹا اور اینڈروئیڈ صارفین کےلیے 2.16.318 (451462) بیٹا ورژن میں متعارف کرائی گئی ہے۔ اس…مزید پڑھیں ←

گوگل کروم اب کمپیوٹر کا گلا گھوٹنا بند کر دے گا

گوگل کروم اب کمپیوٹر کا گلا گھوٹنا بند کر دے گا

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں میں شامل ہیں تو آپ بھی بخوبی جانتے ہونگے کہ گوگل کروم آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو کس قدر سست رفتار کر دیتا ہے۔ فیس بک یا ٹوئٹر کے صارفین جانتے ہیں کہ یہ ویب سائٹس کسی سافٹ ویئر سے کم نہیں، اسی لیے ان کی ضروریات بھی بہت…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 123

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 123

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 123 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے…مزید پڑھیں ←

ہالی ووڈ فلم آرمی آف ون میں پاکستان کی غلط تصویر کشی پر تبصرہ

ہالی ووڈ فلم آرمی آف ون میں پاکستان کی غلط تصویر کشی پر تبصرہ

جب بھی دنیا میں پاکستان کا ذکر ہوتا ہے سبھی کے ذہنوں میں ایک عجیب اُجڑے ہوئے، دہشت گرد اور غربت کے مارے ملک کا تصور اُبھرتا ہے۔ چاہے یہ انجان لوگوں کا ذہن ہو جنھوں نے پاکستان کو کبھی دیکھا ہی نہیں یا ایسے لوگوں کا ذہن جو کہ جان بوجھ کر انجان بننا چاہتے ہیں اور دنیا میں…مزید پڑھیں ←

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

سوال: جی میل میں بعض اوقات کوئی ای میل کھولی جائے اور اس میں تصویر موجود ہو تو جی میل اس تصویر کو نہیں دکھاتا۔ بلکہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس تصویر کو دکھایا جائے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور شاید دوسرے ای میل کلائنٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ لیکن ایسے کرنے کے پیچھے کیا منطق ہے؟…مزید پڑھیں ←

جی میل آئی میپ کیا ہے

جی میل آئی میپ کیا ہے

سوال: جی میل کے اکاؤنٹ میں POP اور IMAP دونوں کی سہولت دستیاب ہے۔ POP3 تو خاصی پرانی اور معروف ٹیکنالوجی ہے۔ لیکن یہ IMAP کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ (شارق ،ای میل) جواب: POP اور IMAP دو مختلف پروٹوکول ہیں۔ ان دونوں کا مقصد صارفین تک ای میل پہنچانا ہے۔ آن لائن سروسز جیسے جی…مزید پڑھیں ←

مائیکروسافٹ کا پہلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف

مائیکروسافٹ کا پہلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا اور شاندار ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف کروا دیا ہے۔ یہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اپنی نوعیت کا انوکھا اور جدید ترین ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں 28 انچ کی ٹچ اسکرین شامل کی گئی ہے۔ مائیکروسافٹ نے سرفیس اسٹوڈیو کو 3000 ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔ اس میں کور آئی…مزید پڑھیں ←

Page: 7 of 91
34567891011
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں