twitterfacebook
کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے…مزید پڑھیں ←

اپنے دوست کے اسمارٹ فون کی اسکرین دیکھیں اپنے فون میں

اپنے دوست کے اسمارٹ فون کی اسکرین دیکھیں اپنے فون میں

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین کسی کے بھی اسمارٹ فون پر شیئر کر سکتے ہیں؟استعمال میں بے حد آسان ایک ایپلی کیشن کے ذریعے  آپ یہ کام بخوبی کرسکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی بھی دوست کے فون کی اسکرین دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔…مزید پڑھیں ←

آپ کا ڈیٹا چُرانے کے لیے ایپ اسٹور اور پلے اسٹور پر موجود جعلی ایپس

آپ کا ڈیٹا چُرانے کے لیے ایپ اسٹور اور پلے اسٹور پر موجود جعلی ایپس

پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے بڑھتے استعمال کے ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کو بھی استعمال کیا جاتا ہے. ایسے میں جہاں بڑی مقدار میں جعلی اکاونٹس دیکھے جاتے ہیں اب جعلی اکاونٹس کے ساتھ ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی جعلی اور وائرس زدہ ایپس بھی گوگل پلے اسٹور پر پہنچ چکی ہیں جن کا استعمال کرنا آپ…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ کو 2 اسٹیپ ویری فکیشن سے مزید محفوظ بنائیں

وٹس ایپ کو 2 اسٹیپ ویری فکیشن سے مزید محفوظ بنائیں

واٹس اپ نے ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کی سہولت فراہم کردی ہے۔  یہ فیچر گزشتہ سال نومبر سے ہی بی ٹا ٹیسٹنگ پر تھا۔ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن میں اکاؤنٹ مزید محفوظ ہوجاتا ہے۔ کیونکہ اس تک رسائی کے لئے  توثیق یا ویری فکیشن کے ایک اور مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ اگر آپ…مزید پڑھیں ←

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی

مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے استعمال کنندگان کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی ہے اور توقع ہے کہ اس سال فیس بک دو ارب صارفین رکھنے والی دنیا کی پہلی آن لائن کمپنی بن جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی پالیسی…مزید پڑھیں ←

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

فیس بک کی وجہ سے ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے رحجان میں زبردست تبدیلی آئی ہے۔ کسی ویب سائٹ کا ہوم پیج جو کبھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوا کرتا تھا، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ اس کا ثبوت وہ لاکھوں ویب سائٹس ہیں جن کے ہوم پیج انتہائی سادہ ہوتے ہیں اور ان پر اب تازہ ترین مواد…مزید پڑھیں ←

نوکیا کے نئے اینڈروئیڈ فون P1 کی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک

نوکیا کے نئے اینڈروئیڈ فون P1 کی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نوکیا ایک اور اینڈروئیڈ فون مارکیٹ میں لانے جا رہا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا نام نوکیا P1 بتایا جا رہا ہے۔ نوکیا اسے اسپین بارسلونا میں ہونے والے شو ‘موبائل ورلڈ کانگریس’ (MWC 2017) میں پیش کر سکتا ہے۔ موبائل ورلڈ کانگریس 27 فروری سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل نوکیا نے…مزید پڑھیں ←

ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں

ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں

ونڈوز10 پر آج کل ایک مسئلہ بہت ہی عام ہے جس کی وجہ سے ایپ اسٹور سمیت کئی ایپلی کیشنز کام کرنا بند کر دیتی ہیں۔ جب انھیں کھولنے کی کوشش کی جائے تو درج ذیل ایرر نمودار ہوتا ہے: “This app can’t open” یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ونڈوز10 میں اسمارٹ فون کی طرح ایک ایپ اسٹور موجود…مزید پڑھیں ←

بِنا دھوکا آن لائن کمائی کے جائز ذرائع

بِنا دھوکا آن لائن کمائی کے جائز ذرائع

ہم میں سے کتنے ہی لوگ گھر بیٹھے کمائیے کے اشتہارات پڑھ کر انٹرنیٹ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں لیکن یہاں آ کر اکثر ہمیں مایوسی ہی ہوتی ہے کہ یہ یا تو جھوٹ ہے یا ہمارے بس کا کام نہیں لیکن درحقیقت مسئلہ ہماری کم علمی اور گزرے وقت کے بعد لکیر پیٹنے کا ہے۔ بلاگنگ وغیرہ سے دنیا…مزید پڑھیں ←

فون کے سست، گرم اور بیٹری ضائع ہونے کے مسائل سے نجات حاصل کریں

فون کے سست، گرم اور بیٹری ضائع ہونے کے مسائل سے نجات حاصل کریں

ہمارا اسمارٹ فون تقریباً سارا دن ہی ہمارے استعمال میں رہتا ہے۔ خاص طور پر فارغ وقت میں تو اس کی شامت آئی ہوئی ہوتی ہے، کبھی ہم ایک ایپ دیکھتے ہیں تو کبھی دوسری، کبھی ایک نئی ایپ انسٹال کرتے ہیں تو کبھی کوئی پرانی اَن انسٹال۔ ان تمام امور کے بیچ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ فون کی رفتار برقرار…مزید پڑھیں ←

Page: 6 of 100
2345678910
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں