twitterfacebook
فیس بک نے گروپ کال کی سہولت پیش کر دی

فیس بک نے گروپ کال کی سہولت پیش کر دی

ایسا لگتا ہے کہ فیس بک اپنے علاوہ کسی کو کاروبار نہیں کرنے دینا چاہتا۔ یہ ایک ایسا آکٹوپس بنتا جارہا ہے جس نے عام انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں میں حصہ یا صحیح معنوں میں مداخلت کرنا شروع کردی ہے۔ فلم کے ٹکٹ سے لیکر بچوں کاڈائپر تک اب آپ فیس بک پر خرید سکتے ہیں۔ اس ایپلی…مزید پڑھیں ←

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

وٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے۔ روایتی کالنگ کےعلاوہ وڈیو کالنگ کی سہولت دستیاب ہونے کے بعد اب اس کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دوسری ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں رہی۔ وٹس ایپ اس قدر زیادہ استعمال ہو رہی ہے کہ اب سبھی اپنی پرائیویسی کے لیے متفکر رہتے ہیں، کوئی نہیں چاہتا کہ ان…مزید پڑھیں ←

2016 کے اختتام تک انٹرنیٹ نصف دنیا کی دسترس میں پہنچ گیا

2016 کے اختتام تک انٹرنیٹ نصف دنیا کی دسترس میں پہنچ گیا

2016 کے آخر تک دنیا کی آدھی آبادی تک انٹرنیٹ پہنچ چکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ موبائل نیٹ ورکس میں اضافہ اور قیمتوں میں کمی ہے۔ سستے اسمارٹ فونز آنے سے کم آمدنی والے صارفین بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کے لیے ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیاں بھی اپنے نیٹ ورک…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 124 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے…مزید پڑھیں ←

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

ریزر نامی کمپنی نے پروجیکٹ ولیری (project-valerie) کے نام سے ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس میں ایک ساتھ تین اسکرینز موجود ہیں۔ لیپ ٹاپ کی مین اسکرین کے دائیں بائیں یہ دونوں اضافی اسکرینز کھل کر 180 زاویے پر دیکھنا ممکن بنا دیتی ہیں۔ گرافکس کے حوالے سے اس میں اس قدر شاندار ہارڈویئر موجود ہے کہ خاص…مزید پڑھیں ←

گوگل ٹینگو، ڈے ڈریم اور 8 جی ریم کا حامل دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

گوگل ٹینگو، ڈے ڈریم اور 8 جی ریم کا حامل دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

چند سال قبل گوگل نے پروجیکٹ ٹینگو کا اعلان کیا تھا۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ اسمارٹ فون خاص طرز کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے مزین ہے…مزید پڑھیں ←

ڈوئل بیک کیمرا، ڈوئل سِم اور انتہائی مناسب قیمت والا نیا فون متعارف

ڈوئل بیک کیمرا، ڈوئل سِم اور انتہائی مناسب قیمت والا نیا فون متعارف

چینی کمپنی ہواوے کی جانب سے بہترین اسمارٹ فونز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ ہی دن پہلے ہواوے نے اپنا بہترین اسمارٹ فون آنر میجک پیش کیا تھا جس میں موجود منفرد فیچرز تاحال ایپلی آئی فون اور سام سنگ کی گلیکسی سیریز میں بھی موجود نہیں۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہواوے نے اب اپنا نیا…مزید پڑھیں ←

وکی لیکس 2017 میں بڑا دھماکہ کرے گی

وکی لیکس 2017 میں بڑا دھماکہ کرے گی

چند سال قبل وکی لیکس نے اپنے انکشافات سے بھرپور شہرت حاصل کی لیکن دنیا میں بھونچال مچا دیا تھا۔ اس کے بعد پانامہ لیکس سامنے آئیں جن کا طوفان ابھی تک ہمارے ہاں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تاہم اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2016 انکشافات کے حوالے سے کوئی بڑا سال تھا تو یہ آپ کی خوش…مزید پڑھیں ←

اپنے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کریں صرف 99 روپے میں

اپنے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کریں صرف 99 روپے میں

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن یعنی پی ٹی سی ایل ملک کی سب سے بڑی انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے اکثر نئی پروموشنز سامنے آتی رہتی ہیں۔ نئے سال کی خوشی میں پی ٹی سی ایل نے اپنے براڈبینڈ صارفین کو ’’ڈبل اپ آفر‘‘ پیش کی ہے۔   اس آفر کو استعمال کرتے…مزید پڑھیں ←

Page: 5 of 94
123456789
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں