ایچ پی نے نیا پویلین گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا

ہیولٹ پیکارڈ HP نے رواں ہفتے اپنے جدید پویلین گیمنگ لیپ ٹاپ کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ جس کے مطابق یہ لیپ ٹاپ انٹیل کے شش کور Hexa-core پراسیسر اور این ویڈیا کے جیوفورس 10 سیریز گرافک کارڈ پر مشتمل ہو گا۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس کی قیمت…
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں