twitterfacebook
اپنا فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے سے محفوظ بنائیں

اپنا فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے سے محفوظ بنائیں

آپ نے سنا ہو گا کہ کسی کا فیس بک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ اکثر تو ہمیں بھی کمپیوٹنگ کے فیس بک پیج پر کئی مدد کی ایسی درخواستیں موصول ہوتی ہیں جن کے اکاؤنٹ فیس بک کی جانب سے بلاک کر دیے گئے ہوں اور اب وہ اسے واپس حاصل کرنا چاہتے ہوں۔چند سال پہلے فیس بک…مزید پڑھیں ←

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فونز کی آمد نے ڈیجیٹل کیمروں کی زندگی تقریباً ختم ہی کر دی ہے۔ آج کل فون ایک عام فون نہیں بلکہ تقریباً کیمرا ہی بن چکا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسمارٹ فون خریدتے وقت خاص طور پر کیمرے کی کوالٹی کو مدِنظر رکھتے ہیں اور اچھے کیمرے والے فون کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب اگر آپ اچانک کہیں…مزید پڑھیں ←

فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں

فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں

آج کل کا جدید محاورہ ہے کہ ’’فیس بک پروفائل آپ کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔‘‘اگر کسی کے بارے میں کچھ جاننا ہو تو ہم سب سے پہلے اس کی فیس بک پروفائل تلاش کرتے ہیں۔   یہی وجہ ہے کہ سب خوبصورت اور دلکش پروفائل تصویر اور کوّر فوٹو کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ ان کی ٹائم…مزید پڑھیں ←

یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور  وڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف

یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور وڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف

گوگل جلد یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور شیئرنگ کی سہولت فراہم کرنے والا ہے۔ اس طرح آپ یوٹیوب کی ایپلی کیشن کے ذریعے اپنے دوستوں سے گپ شپ بھی کر سکیں گے اور کوئی وڈیو پسند ہو گی تو اسے بھی چیٹ میں شامل کر سکیں گے۔   وٹس ایپ نے بھی وڈیو اسٹریمنگ کی سہولت فراہم کر دی…مزید پڑھیں ←

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین بلیو اسکرین آف ڈیتھ سے ضرور واقف ہونگے۔ یہ اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب مائیکروسافٹ ونڈوز کریش ہوجاتی ہے یعنی اس حالت میں آجاتی ہے کہ اس کے لئے کام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی طرح ایپل آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم کریش ہوجاتا ہے یا ہینگ ہوجاتا ہے تو موت کی سفید اسکرین یعنی…مزید پڑھیں ←

شومی نے طاقتور ترین پاور بینک متعارف کرا دیا

شومی نے طاقتور ترین پاور بینک متعارف کرا دیا

چینی کمپنی شومی نے اپنے پاور بینک ”می موبائل“ کا نیا اور دوسرا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ 20,000mAh کی طاقت رکھنے والا یہ پاور بینک کوالکوم کوئیک چارج 3.0 کی خاصیت کا حامل ہے اور یہ اپنے گزشتہ ورژن کے مقابلے میں دُگنی رفتار سے کسی بھی ڈیوائس کو چارج کر سکتا ہے۔ آپ کی معلومات کے لیے بتاتے…مزید پڑھیں ←

لیکوئیڈ سلیکان ایک ہی چِپ میں پروسیسر اور اسٹوریج

لیکوئیڈ سلیکان ایک ہی چِپ میں پروسیسر اور اسٹوریج

یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن میں بننے والی کمپیوٹر چپ مستقبل میں کمپیوٹر کی کارکردگی کو بڑھا کر انہیں مزید پاور فل بنا دیں گی۔ا س کے لیے وہ ایسے کاموں کو اکھٹا کر دیں گی جو ڈیزائن کے لحاظ سے الگ ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن کی اسسٹنٹ پروفیسر آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئر جنگ لی ایسی کمپیوٹر چپس…مزید پڑھیں ←

رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں

رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں

ونڈوز کے رائٹ کلک مینو میں موجود NEW کا آپشن بہت ہی فائدے مند ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے ہم کسی بھی جگہ پر نیا فولڈر یا مطلوبہ پروگرام کی فائل جیسے کہ نوٹ پیڈ یا ایکسل وغیرہ کی فائل بنا سکتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب ہم پروگرامز انسٹال کرتے جاتے ہیں تو وہ بھی اپنی نئی فائل…مزید پڑھیں ←

ایلن مسک آسمان سے انٹرنیٹ آپ تک پہنچانا چاہتے ہیں

ایلن مسک آسمان سے انٹرنیٹ آپ تک پہنچانا چاہتے ہیں

انٹرنیٹ بہت سے لوگوں کے لئے ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق میں شامل کرلیا ہے۔ لیکن یہ بات بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ دنیا کی آدھی آبادی ابھی تک انٹرنیٹ سے محروم ہے۔ دنیا…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ کی جانب سے مفت انٹرنیٹ کی آفر

وٹس ایپ کی جانب سے مفت انٹرنیٹ کی آفر

وٹس ایپ بلاشبہ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے۔ اس کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اکثر فراڈیے نت نئے طریقوں سے اس کے ذریعے لوگوں کے بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی وٹس ایپ کے نئے فیچرز کا جھانسہ دے کر تو کبھی وٹس ایپ کے خاص گولڈ ورژن کا لالچ دے کر ان کے…مزید پڑھیں ←

Page: 3 of 94
1234567
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں