twitterfacebook
کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 124 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے…مزید پڑھیں ←

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

ریزر نامی کمپنی نے پروجیکٹ ولیری (project-valerie) کے نام سے ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس میں ایک ساتھ تین اسکرینز موجود ہیں۔ لیپ ٹاپ کی مین اسکرین کے دائیں بائیں یہ دونوں اضافی اسکرینز کھل کر 180 زاویے پر دیکھنا ممکن بنا دیتی ہیں۔ گرافکس کے حوالے سے اس میں اس قدر شاندار ہارڈویئر موجود ہے کہ خاص…مزید پڑھیں ←

گوگل ٹینگو، ڈے ڈریم اور 8 جی ریم کا حامل دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

گوگل ٹینگو، ڈے ڈریم اور 8 جی ریم کا حامل دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

چند سال قبل گوگل نے پروجیکٹ ٹینگو کا اعلان کیا تھا۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ اسمارٹ فون خاص طرز کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے مزین ہے…مزید پڑھیں ←

ڈوئل بیک کیمرا، ڈوئل سِم اور انتہائی مناسب قیمت والا نیا فون متعارف

ڈوئل بیک کیمرا، ڈوئل سِم اور انتہائی مناسب قیمت والا نیا فون متعارف

چینی کمپنی ہواوے کی جانب سے بہترین اسمارٹ فونز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ ہی دن پہلے ہواوے نے اپنا بہترین اسمارٹ فون آنر میجک پیش کیا تھا جس میں موجود منفرد فیچرز تاحال ایپلی آئی فون اور سام سنگ کی گلیکسی سیریز میں بھی موجود نہیں۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہواوے نے اب اپنا نیا…مزید پڑھیں ←

وکی لیکس 2017 میں بڑا دھماکہ کرے گی

وکی لیکس 2017 میں بڑا دھماکہ کرے گی

چند سال قبل وکی لیکس نے اپنے انکشافات سے بھرپور شہرت حاصل کی لیکن دنیا میں بھونچال مچا دیا تھا۔ اس کے بعد پانامہ لیکس سامنے آئیں جن کا طوفان ابھی تک ہمارے ہاں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تاہم اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2016 انکشافات کے حوالے سے کوئی بڑا سال تھا تو یہ آپ کی خوش…مزید پڑھیں ←

اپنے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کریں صرف 99 روپے میں

اپنے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کریں صرف 99 روپے میں

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن یعنی پی ٹی سی ایل ملک کی سب سے بڑی انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے اکثر نئی پروموشنز سامنے آتی رہتی ہیں۔ نئے سال کی خوشی میں پی ٹی سی ایل نے اپنے براڈبینڈ صارفین کو ’’ڈبل اپ آفر‘‘ پیش کی ہے۔   اس آفر کو استعمال کرتے…مزید پڑھیں ←

2016 میں مقبول ہونے والی جعلی تصاویر

2016 میں مقبول ہونے والی جعلی تصاویر

مارک ٹوئن کا مشہور مقولہ ہے کہ ’’لوگوں کو بے وقوف بنانا آسان ہے اور انھیں یہ سمجھانا مشکل کہ انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔‘‘ انٹرنیٹ پر دوسروں کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ فوٹو شاپ کی آمد کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا اور آج تک جاری ہے۔ ہر سال ہم دیکھتے ہیں کہ سوشل میڈیا…مزید پڑھیں ←

تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں

تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں

فوٹو ایڈیٹنگ کی بات ہو تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں ایڈوبی فوٹو شاپ یا گِمپ کا نام آتا ہے۔ حالانکہ چند بنیادی کام کرنے کے لیے دیگر ہلکے پھلکے سافٹ ویئر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً کسی تصویر کو دلکش بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اس میں فوٹو گرافر جو دِکھانا چاہتے ہیں وہی…مزید پڑھیں ←

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

ہر اسمارٹ فون میں مخصوص کام انجام دینے کے لیے خاص سینسرز نصب ہوتے ہیں۔ مثلاً ڈیوائس کے موجودہ مقام کا تعین کرنے کے لیے اس میں جی پی ایس سینسر موجود ہوتا ہے جو کہ سیٹلائٹس سے رابطے میں رہتا ہے۔ اس طرح پلک جھپکتے میں معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ڈیوائس کس مقام پر موجود ہے۔ یہ…مزید پڑھیں ←

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز براہِ راست اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز براہِ راست اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں

اسمارٹ فون کے ذریعے وڈیوز دوسروں سے شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا کام ہے۔ دراصل جب ہم کوئی اچھی وڈیو دیکھتے ہیں تو فوراً دل چاہتا ہے کہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔یہی وجہ ہے کہ ہم ہمیشہ کسی ایسے طریقے کی تلاش میں رہتے ہیں جسے استعمال کرتے ہوئے تمام ویب سائٹس جیسے کہ فیس بک…مزید پڑھیں ←

Page: 2 of 91
123456
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں