سابقہ شمارے

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے پرانے شمارے محدود تعداد میں دستیاب ہوتے ہیں اور ادارہ اپنے قارئین تک کمپیوٹنگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچانے کے لئے مختلف بچت اسکیموں کا اعلان کرتا رہتا ہے۔

20 سابقہ شمارے صرف 600 روپے میں

جی ہاں، 20 منفرد شماروں کا سیٹ آپ 60 فی صد سے بھی زیادہ رعایتی قیمت یعنی صرف 600 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔

ان دستیاب شماروں میں اگست 2012ء سے نومبر 2016ء تک کے کوئی بھی 20 منفرد شمارے ہوسکتے ہیں۔ یعنی جو شمارے اسٹاک میں موجود ہیں، وہ ارسال کردیئے جاتے ہیں۔

آپ یہ رقم بذریعہ ایزی پیسہ (اور دیگر موبائل منی ٹرانسفر سروسز)  یا بینک ٹرانسفر ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔

اس سلسلے میں مزید رہنمائی کے لئے 03422507857 پر  ہمارے دفتری اوقات صبح 10 سے شام 4 بجے تک، ایس ایم ایس یا فون کیجئے۔

  • شمارے بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ارسال کئے جاتے ہیں۔
  • ڈاک خرچ ادارہ ادا کرتا ہے۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں