اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

آئی فون 10 بغیر کسی مارک اپ کے قسطوں پر حاصل کریں

آئی فون 10 بغیر کسی مارک اپ کے قسطوں پر حاصل کریں

2,350

آئی فون 10 اس وقت سب سے زیادہ خبروں میں رہنے والا اسمارٹ فون ہے یہی نہیں یہ آئی فون اپنی تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون بھی ہے۔

ہر کسی کی خواہش ہے کہ اس فون کو حاصل کرے لیکن چونکہ اس کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے اکثر افراد اسے قسطوں پر خریدیں گے۔

اگر آپ بھی آئی فون 10 قسطوں پر حاصل کرنا چاہتے ہیں اور وہ بھی زیرو مارک اپ کے ساتھ تو اس کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک آپ کے لیے ایک بہترین آفر لایا ہے۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ  بینک کے ذریعے آپ آئی فون 10 تین، چھ اور بارہ مہینوں کی اقساط کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی قسم کے مارک اپ کے۔

ان اقساط کی تفصیل آپ درج ذیل تصویر میں جان سکتے ہیں:

SCB-iphoneX-installment-plan
standard chartered iphone x installment plan

 

تبصرے
لوڈنگ۔۔۔۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں