twitterfacebook

مفت شمارے

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے فی الحال مندرجہ ذیل شمارے مفت ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہیں۔ ان شماروں کی پرنٹڈ کاپیز حاصل کرنے کے لئے ہمیں فون 03422507857 پر دفتری اوقات ﴿صبح 11 سے شام 4 بجے﴾ کے دوران کال کیجئے۔ یاد رہے کہ سالانہ خریداروں کو ماہنامہ کمپیوٹنگ کے گزشتہ دستیاب شماروں کی سافٹ کاپیز بالکل مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

ان مفت دستیاب شماروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس شمارے کے لنک پر کلک کریں اور کھلنے والے ویب پیج میں سب سے نیچے موجود ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں۔

error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں