اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

دسمبر میں گلیکسی ایس 9 کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن کا آغاز

628

توقع ہے کہ گلیکسی Galaxy S9 اور +Galaxy S9 کے ریلیز کا اعلان آئندہ جنوری کو کیا جائے گا اور فروری میں انہیں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا کیونکہ لیکس کے مطابق سیمسنگ دسمبر میں اس فون کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کرنے جا رہا ہے۔

samsung_galaxy_s9

پروڈکشن کے شروع ہوتے ہی Snapdragon 845 کی پوری پہلی کھیپ ختم ہوجائے گی جو امریکی مارکیٹ کے لیے مخصوص ہوگی جبکہ عالمی مارکیٹ کے لیے سیمسنگ اپنا تیار کیا ہوا پراسیسر Exynos 9810 استعمال کرے گا۔

توقع ہے کہ Galaxy S9 کا سکرین سائز حالیہ Galaxy S8 کے سائز کے برابر ہوگا تاہم سیمسنگ کے کچھ حالیہ پیٹنٹس کی بنیاد پر یہ کہا جا رہا ہے کہ اوپر اور نیچے کی دونوں پٹیوں کا سائز کم کر کے سکرین کے سائز میں اضافہ کیا جائے گا۔

galaxy-s9

لیکس کے مطابق نئے Galaxy S9 میں 3.5 ایم ایم جیک کو برقرار نہیں رکھا جائے گا اور پیچھے کی طرف دو کیمرے استعمال کیے جائیں گے۔

Samsung Galaxy S9 and S9+ Specs:

  • Expected March 2018
  • Around £700 for S9 and £800 for S9+
  • Qualcomm Snapdragon 845
  • 6GB of RAM
  • 18.5:9 aspect ratio
  • 5.8in HDR display on S9 and 6.2in HDR display on S9+
  • Rear-mounted or under-screen fingerprint reader
  • Two 12-megapixel cameras with 10x optical zoom and 1,000fps
  • Water-resistant IP68
  • Better battery life over the S8 and S8+ respectively
  • Integration with Bixby
  • 64GB internal space (up to 256GB with microSD card)
  • USB 3.1 Type-C
  • No 3.5mm headphone jack
  • Android 8.0 Oreo
تبصرے
لوڈنگ۔۔۔۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں