twitterfacebook

ٹیکنالوجی نیوز

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

سکیوریٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تاوان طلب کرنے والے مال ویئر (Ransomware) فائلیں انکرپٹ کرنے کی اپنی صلاحیت کو زیادہ طاقتور اور انفیکشن پھیلانے کے نت نئے طریقے اختیار کررہے ہیں جس سے ان حملوں سے بچاؤ مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ونڈوز کے صارفین کے لئے CryptoWall کی شکل میں سب سے بڑا اور خطرناک رینسم ویئر موجود ہے۔…مزید پڑھیں ←

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

اسمارٹ فون اور کیمرہ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ اسمارٹ فون کے کیمروں نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمروں اورکیم کورڈرز کے ختم کردیا ہے، تو غلط نہ ہوگا۔لوگ اب تصاویر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کیمروں پر اکتفاء کرتے ہیں۔ایپل آئی فون ایک ایسا ہی اسمارٹ فون ہے جس میں بے حد شاندار کیمرہ نصب…مزید پڑھیں ←

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ چاہتی ہے کہ نئے ہارڈ ویئر پر ونڈوز 10 انسٹال کی جائے۔ مائیکروسافٹ نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے کچھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کی سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو انسٹال ہونے سے روک دیا ہے۔   کمپنی نے اسی سال جنوری میں اپنے منصوبے کا اعلان کیا تھا کہ وہ انٹل، اے ایم ڈی اور…مزید پڑھیں ←

مور کے قانون کو دفنا دینا چاہیے، آوازیں اٹھنے لگیں

مور کے قانون کو دفنا دینا چاہیے، آوازیں اٹھنے لگیں

کمپیوٹرز کے لیے جو سب سے بہترین چیز ہو سکی ہے وہ مور کے قانون کو ترک کرنا ہے۔اسی قانون کی وجہ سے ماہرین نئے ہارڈ ویئر کو ایجاد کرنے کی بجائے پرانے ہارڈ ویئر سے چپکے بیٹھے ہیں۔ یہ خیالات ہیں ایک معروف سائنسدان جناب آر اسٹینلے ولیمز کے۔ اسٹینلے صاحب ہیولٹ پیکارڈ لیب میں کام کرتے ہیں۔ انہوں…مزید پڑھیں ←

نئی میموری ٹیکنالوجیز ابھی تیار نہیں DDR5 کی گنجائش نکل آئی

نئی میموری ٹیکنالوجیز ابھی تیار نہیں DDR5 کی گنجائش نکل آئی

اگرچہ خیال کیا جاتا ہے کہ DDR میموری کا وقت پورا ہونے والا ہے، لیکن اس کے باوجود نت نئی اور جدید DDR میموریز مارکیٹ میں پیش کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات DDR5 میموریز کی ہیں۔ میموری کے معیارات طے کرنے والی تنظیم JEDEC کا کہنا ہے کہ نئی ڈی ڈی آر 5 ڈی ریم (DDR5 DRAM)…مزید پڑھیں ←

ایلن مسک آپ کے دماغ کو کمپیوٹر کے ساتھ جوڑنا چاہتے ہیں

ایلن مسک آپ کے دماغ کو کمپیوٹر کے ساتھ جوڑنا چاہتے ہیں

ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک نیورالنک(Neuralink) کے نام سے ایک نئی بائیو میڈیکل ریسرچ کمپنی لانچ کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد کمپیوٹروں کا براہ راست انسانی دماغ سے مربوط کرنا ہے۔   وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی کاروباری شخصیت ایلن مسک، جن کی دوسری دلچسپیوں میں انسان کو…مزید پڑھیں ←

ونڈوز کو نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کی ہیکنگ سے محفوظ بنا لیا گیا

ونڈوز کو نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کی ہیکنگ سے محفوظ بنا لیا گیا

حال ہی میں امریکہ خفیہ ایجنسی NSA یا نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کے زیر استعمال سافٹ ویئر ٹولز انٹرنیٹ پر لیک کئے گئے ہیں۔ جاسوسی اور ہیکنگ کے ان پروگرامز کی مدد سے این ایس اے کمپیوٹروں اور اسمارٹ فونز کو ہیک کرسکتی تھی۔ ان پروگرامز کے عام ہوجانے کے بعد خطرہ پیدا ہوگیا تھا کہ دوسرے ہیکر بھی انہیں استعمال…مزید پڑھیں ←

اسنیپ چیٹ کے فیچرز کاپی کرنے میں فیس بک پیش پیش

اسنیپ چیٹ کے فیچرز کاپی کرنے میں فیس بک پیش پیش

کچھ عرصہ قبل کراؤڈ فنڈنگ/سورسنگ(عوام سے نئی مصنوعات کے لئے چندہ جمع کرنے والی) ویب سائٹس کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر آئی تھی۔ خبروں کے مطابق جب ان ویب سائٹس پر کوئی انوکھی اور اچھوتی پراڈکٹ چندہ جمع کرنے کے لئے پیش کی جاتی ہے تو چندہ جمع ہونے سے پہلے یا پھر منصوبے کی تکمیل سے پہلے…مزید پڑھیں ←

فیس بک کی افزودہ حقیقت ٹیکنالوجی پر طبع آزمائی

فیس بک کی افزودہ حقیقت ٹیکنالوجی پر طبع آزمائی

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ گزشتہ کافی عرصے سے کسی ایسی چیز کے متلاشی ہیں جو انہیں گوگل اور ایپل پر برتری دِلا سکے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ مارک کو اس بات کا بے حد افسوس ہے کہ اسمارٹ فون بنانے میں وہ گوگل اور ایپل کا مقابلہ نہیں کرسکے۔ لیکن اب مارک زکربرگ کو لگتا ہے کہ…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ بی ٹا ورژن میں اَن سینڈ فیچر کی جانچ کر رہا ہے

وٹس ایپ بی ٹا ورژن میں اَن سینڈ فیچر کی جانچ کر رہا ہے

وٹس ایپ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ دو اہم فیچرز (سہولیات) کی جانچ کررہا ہے اور پسندیدگی کی صورت میں بہت جلد یہ فیچرز تمام صارفین کے لئے دستیاب ہوں گے۔ وٹس ایپ کے بارے میں گزشتہ کئی ماہ سے یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ وہ پیغامات کو Unsend کرنے کا آپشن شامل کرسکتی ہے۔ اس آپشن…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 34
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں