twitterfacebook

موبائل فونز اور ٹیبلٹس

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

کسی عوامی مقام پر اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ان کے فون کی اسکرین پر تانکا جھانکی نہ کر سکے۔ہم اپنی گفتگو دوسروں سے محفوظ رکھنا پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ اکثر ہم اپنے مالیاتی لین دین کی باتیں بھی اسمارٹ فون پر ہی انجام دیتے ہیں۔ آپ کو اپنے اسمارٹ کی سرگرمیوں کو…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ اکثر ایسے مسائل کو ٹھیک کرنے کے…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ کا وقت کے ساتھ ساتھ سست ہونا ایک عام سی بات ہے۔ آج کل ہر ایپلی کیشن کا سائز انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اس کے استعمال کے دوران یہ کئی اضافی فائلز بھی سسٹم اسٹوریج پر ڈالتی ہے اور ہارڈویئر ریسورسز کا بھی بے دردی سے استعمال کرتی ہے۔ تقریباً سبھی اینڈروئیڈ صارفین…مزید پڑھیں ←

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کی لاک اسکرین کے کئی فوائد ہیں۔ ایک وقت تھا جب فون بھی سادا سے ہوا کرتے تھے اور ان کا لاک بھی انتہائی سادا سا ہوا کرتا تھا لیکن جدید اسمارٹ فونز چونکہ ایک عام فون نہیں رہے بلکہ اپنے اندر ایک دنیا سموئے ہوتے ہیں اس لیے ان پر مضبوط لاک بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اسمارٹ…مزید پڑھیں ←

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

زندگی آن لائن ہو جانے کی وجہ سے اب ہم حد سے زیادہ باخبر رہتے ہیں۔ آن لائن خریداری نے بازاروں میں ضائع ہونے والے وقت کو بھی اچھا خاصا بچا لیا ہے۔ آن لائن چیزیں خریدتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ جو چیز پسند ہے وہ ہے ’’ڈسکاؤنٹ‘‘۔ ہم ایسی ڈیلیز کے منتظر رہتے ہیں جن میں اچھی خاصی…مزید پڑھیں ←

مفت نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں

مفت نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں

ہمارے ہاں زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین اپنی آن لائن پرائیویسی کا بالکل بھی خیال نہیں رکھتےجو کہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں کہیں بھی جب آپ اپنا ای میل ایڈریس یا فون نمبر لکھتے ہیں تو گویا اسپیم ای میلز اور ایس ایم ایس کو کھلی دعوت دے رہے ہوتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ بمقابلہ گوگل اَلو منفرد فیچرز جوصرف گوگل الو میں موجود ہیں

وٹس ایپ بمقابلہ گوگل اَلو منفرد فیچرز جوصرف گوگل الو میں موجود ہیں

کامیاب میسجنگ ایپلی کیشنز جیسے کہ گوگل ٹالک اور گوگل ہینگ آؤٹس بنانے کے بعد اب گوگل نے اپنی کاوش ’’الو‘‘ (Allo) کی صورت میں پیش کر دی ہے۔ یہ نئی میسجنگ ایپلی کیشن اس میدان میں پہلے سے موجود کھلاڑیوں جیسے کہ وٹس ایپ، ٹیلی گرام اور مسینجر کو کڑی ٹکر دے رہی ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک گوگل الو…مزید پڑھیں ←

فیس بک پر خفیہ اور خود بخود ڈیلیٹ ہو جانے والے پیغام کیسے بھیجیں

فیس بک پر خفیہ اور خود بخود ڈیلیٹ ہو جانے والے پیغام کیسے بھیجیں

بات چیت کو محفوظ بنانے کے لیے فیس بک نے مسینجر ایپلی کیشن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پہلے ہی متعارف کرا رکھی ہے لیکن اب فیس بک نے جو نیا فیچر متعارف کرایا ہے اس کے ذریعے ایسے پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں جو آپ کے مختص کردہ دورانیے کے بعد خود بخود حذف ہو جاتے ہیں۔ self-destructing پیغامات کا…مزید پڑھیں ←

بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن

بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن

آج کل کم عمر کے بچوں تک کو بھی انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور والدین کو بالکل بھی اندازا نہیں ہوتا کہ فیس بک وغیرہ پر ان کے روابط کن لوگوں سے بڑھ رہے ہیں۔ والدین کی یہی بے خبری اکثر اوقات انتہائی گمبھیر صورتِ حال کو جنم دے رہی ہے جس سے بچنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ والدین…مزید پڑھیں ←

فون کی بیٹری کو لمبے عرصے تک زندہ رکھیں

فون کی بیٹری کو لمبے عرصے تک زندہ رکھیں

اکثر لوگ اپنا فون رات کو ہی مکمل چارج کر کے رکھ دیتے ہیں تاکہ صبح اُٹھنے پر نہ صرف فون چلتی حالت میں ملے بلکہ دفتر وغیرہ جانے سے پہلے عجلت میں اسے دوبارہ چارج بھی نہ کرنا پڑے۔ لیکن اکثر یہ ترکیب اس وقت ناکام ثابت ہوتی ہے جب فون پر انٹرنیٹ چلتا رہے اور کوئی ایپلی کیشن…مزید پڑھیں ←

Page: 5 of 18
123456789
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں