twitterfacebook

موبائل فونز اور ٹیبلٹس

فون میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ تلاش کریں

فون میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ تلاش کریں

وائی فائی نیٹ ورک سے جڑنے کے لیے جب ہم پاس ورڈ کسی ڈیوائس میں درج کرتے ہیں تو ڈیوائس اسے اپنے پاس محفوظ کر لیتی ہے تاکہ اگلی بار جب یہ نیٹ ورک دسترس میں ہو تو اسے فوراً کنیکٹ کیا جاسکے اور صارف کو دوبارہ سے پاس ورڈ نہ لکھنا پڑے۔ اگر اینڈروئیڈ کی بات کریں تو یہ…مزید پڑھیں ←

فون کو بطور کی بورڈ اور ماؤس کمپیوٹر کے ساتھ استعمال کریں

فون کو بطور کی بورڈ اور ماؤس کمپیوٹر کے ساتھ استعمال کریں

کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے کسی بھی وقت اچانک ماؤس یا کی بورڈ کا خراب ہو جانا ایک معمولی بات ہے۔ خاص طور پر ماؤس اکثر بے موقع دغا دے جاتے ہیں یا پھر کم از کم درست طریقے سے کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں آپ کے پاس بیک اپ موجود ہونا چاہیے۔ اگر آپ کے…مزید پڑھیں ←

فون میں موجود فائلز کو ڈی وی ڈی پر کاپی کریں بغیر کسی کیبل کے

فون میں موجود فائلز کو ڈی وی ڈی پر کاپی کریں بغیر کسی کیبل کے

اکثر ہمیں فون میں موجود فائلز کو سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر کاپی یا برن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کام کے لیے ضروری ہے کہ پہلے فون میں موجود فائلز کو کمپیوٹر میں کاپی کریں کیونکہ ڈسک برننگ براہِ راست فون سے تو ممکن نہیں۔ فون سے کمپیوٹر میں فائلز کاپی کرنے کے لیے ضروری ہے…مزید پڑھیں ←

آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

آئی فون پر تصاویر یا وڈیوز اگر خاندان کے ساتھ مل کر دیکھنی ہوں تو اس کے لیے فون کو بڑے ڈسپلے پر منتقل کر لینا انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے آئی فون اسکرین کو کسی دوسری اسکرین پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کے پاس AceThinker کمپنی کا پروگرام ’’آئی فون…مزید پڑھیں ←

میسجنگ ایپس کے ذریعے دوست کو نقشے پر اپنے موجودہ مقام سے آگاہ کریں

میسجنگ ایپس کے ذریعے دوست کو نقشے پر اپنے موجودہ مقام سے آگاہ کریں

اسمارٹ فون کی آمد سے لاتعداد فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اب ہر وقت دنیا بھر کا نقشہ آپ کی دسترس میں رہتا ہے۔ یہی نہیں اس نقشے پر آپ جب چاہیں اپنا موجود مقام بھی جان سکتے ہیں۔ یعنی اس میں بھٹکنے کی ضرورت نہیں بس ایک ٹچ سے آپ کا فون بتا…مزید پڑھیں ←

وٹس ایپ اپنے موبائل نمبر کے بغیر استعمال کریں

وٹس ایپ اپنے موبائل نمبر کے بغیر استعمال کریں

وٹس ایپ اس وقت سب سے مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے، اس کی وجہ اس کے لاجواب فیچرز اور استعمال میں آسانی ہے۔ وٹس ایپ انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلا کام اسے ایکٹی ویٹ کرنا ہو تا ہے جس میں اپنا موبائل نمبر دینا ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنا نمبر دیے بغیر وٹس ایپ…مزید پڑھیں ←

فون کی بیٹری پانی سے خراب ہو چکی ہے یا نہیں باآسانی پتا چلائیں

فون کی بیٹری پانی سے خراب ہو چکی ہے یا نہیں باآسانی پتا چلائیں

بیٹری کسی بھی ری چارج ایبل الیکٹرونکس ڈیوائس میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتی ہے۔اچھے اور مہنگےاسمارٹ فون میں بھی جب تک صحت مند بیٹری موجود نہ ہو اس کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے۔ آج کل چونکہ اُٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے، کھاتے پیتے ہر وقت فون ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اس لیے اسے نقصان پہنچنے کا خطرہ…مزید پڑھیں ←

اپنے قریب موجود پوکے مون باآسانی تلاش کریں

اپنے قریب موجود پوکے مون باآسانی تلاش کریں

پوکے مون گو گیم کھیلنا بچوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ لفاظی نہیں بلکہ واقعی میں حقیقت ہے، کیونکہ دو تین قریب قریب موجود پوکے مونز تو آسانی سے پکڑے جا سکتے ہیں لیکن مزید کو پکڑنے کے لیے کہیں نا کہیں جانا پڑتا ہے۔ بچے یہ گیم کھیلتے ہوئے بہت پریشان ہوتے ہیں کیونکہ انھیں قریب قریب کوئی پوکے مون ملتا…مزید پڑھیں ←

پوکے مون گو گیم کیا ہے

پوکے مون گو گیم کیا ہے

اس وقت تقریباً پوری دنیا ’’پوکے مون گو‘‘ گیم کے بخار میں مبتلا ہے۔ صرف امریکہ میں ریلیز ہوتے ہی اس گیم نے مقبولیت میں ٹوئٹر اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اگر آپ اس گیم کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ گیم عام گیمز کی طرح آپ آرام سے بیٹھ کر…مزید پڑھیں ←

Page: 4 of 15
12345678
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں