twitterfacebook

موبائل فونز اور ٹیبلٹس

آپ کی پرانی تصاویر کو نیا پن دینے کے لیے گوگل کی جدید ایپ حاضر ہے

آپ کی پرانی تصاویر کو نیا پن دینے کے لیے گوگل کی جدید ایپ حاضر ہے

گزشہ ماہ کے شمارے میں ہم نے مائیکروسافٹ کی ڈاکیومنٹ اسکیننگ ایپلی کیشن کے بارے میں لکھا تھا جس کے ذریعے آپ باآسانی اپنی ہر طرح کی دستاویزات کو اسکین کر کے اپنے موبائل فون میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ گوگل نے بھی اپنی بالکل ایسی ہی ایپلی کیشن جاری کر دی…مزید پڑھیں ←

فیس بک پر تصاویر اور وڈیوز HD معیار میں اپ لوڈ کریں

ایک اچھی تصویر حاصل کرنے کے لیے درجنوں تصاویر بنائی جاتی ہیں اور پھر صرف چند منتخب کردہ تصاویر کو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے سے پہلے ہم ان پر ایفیکٹس بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اور شاندار نظر آئیں۔ لیکن اس وقت یہ ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے جب فیس بک تصویر کو اس کے اصل…مزید پڑھیں ←

آئی فون پر کچھ بھی ڈیلیٹ کیے بغیر باآسانی خالی اسپیس حاصل کریں

آئی فون پر کچھ بھی ڈیلیٹ کیے بغیر باآسانی خالی اسپیس حاصل کریں

آئی فون کے نئے ماڈلز جیسے کہ سیون اور سیون پلس میں اب صارفین 256 جی بی تک کی بڑی اسٹوریج حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن بڑی اسٹوریج کے بدلے میں قیمت بھی بڑی ادا کرنا پڑتی ہے۔ اگر آپ کے پاس آئی فون کا پرانا ماڈل موجود ہے تو یقیناً آپ اس پر اسٹوریج کی کمی کا شکار رہتے…مزید پڑھیں ←

آپ کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے والی گوگل کی نئی ایپلی کیشن

آپ کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے والی گوگل کی نئی ایپلی کیشن

کمپیوٹنگ کے گزشتہ شمارے میں آپ نے پڑھا ہو گا کہ کس طرح گوگل میپس کو آف لائن استعمال کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی گوگل میپس کے ذریعے راستوں کے حوالے سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے اس سہولت کے ذریعے ہماری زندگی کو انتہائی آسان بنا…مزید پڑھیں ←

جانیے وٹس ایپ کن پرانے فونز کے لیے اب دستیاب نہیں ہو گی

جانیے وٹس ایپ کن پرانے فونز کے لیے اب دستیاب نہیں ہو گی

وٹس ایپ جو کہ بلاشبہ دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپلی کیشن ہے کئی سالوں سے پرانے فونز کا ہاتھ بھی تھامے ہوئے ہے لیکن یہ ساتھ اب زیادہ دن تک نہیں رہے گا کیونکہ وٹس ایپ کی انتظامیہ کمپنی نے اعلان کیا ہے وٹس ایپ پرانے فونز کے ساتھ اب مزید کام نہیں کرے گی۔ 2009…مزید پڑھیں ←

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فونز کی آمد نے ڈیجیٹل کیمروں کی زندگی تقریباً ختم ہی کر دی ہے۔ آج کل فون ایک عام فون نہیں بلکہ تقریباً کیمرا ہی بن چکا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسمارٹ فون خریدتے وقت خاص طور پر کیمرے کی کوالٹی کو مدِنظر رکھتے ہیں اور اچھے کیمرے والے فون کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب اگر آپ اچانک کہیں…مزید پڑھیں ←

گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں

گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں

آج کل اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز پر گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے اکثر ایک ایرر کا سامنا ہوتا ہے جس کی بدولت ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پاتی۔ اگرچہ فون میں اچھی خاصی اسپیس موجود ہوتی ہے اور انٹرنیٹ کے ساتھ بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ ہونے…مزید پڑھیں ←

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

وٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے۔ روایتی کالنگ کےعلاوہ وڈیو کالنگ کی سہولت دستیاب ہونے کے بعد اب اس کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دوسری ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں رہی۔ وٹس ایپ اس قدر زیادہ استعمال ہو رہی ہے کہ اب سبھی اپنی پرائیویسی کے لیے متفکر رہتے ہیں، کوئی نہیں چاہتا کہ ان…مزید پڑھیں ←

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

ہر اسمارٹ فون میں مخصوص کام انجام دینے کے لیے خاص سینسرز نصب ہوتے ہیں۔ مثلاً ڈیوائس کے موجودہ مقام کا تعین کرنے کے لیے اس میں جی پی ایس سینسر موجود ہوتا ہے جو کہ سیٹلائٹس سے رابطے میں رہتا ہے۔ اس طرح پلک جھپکتے میں معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ڈیوائس کس مقام پر موجود ہے۔ یہ…مزید پڑھیں ←

Page: 3 of 18
1234567
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں