twitterfacebook

موبائل فونز اور ٹیبلٹس

اپنے اینڈروئیڈ فون کو ایک مکمل کمپیوٹر بنائیں

اپنے اینڈروئیڈ فون کو ایک مکمل کمپیوٹر بنائیں

چند سال پہلے جتنا طاقت ور ہارڈویئر ایک اچھے کمپیوٹر میں نصب ہوتا تھا آج کل اتنا باآسانی ایک اسمارٹ فون میں موجود ہوتا ہے۔ اگرچہ اسمارٹ فون تاحال کمپیوٹر کی افادیت کو نہیں پہنچ سکتے لیکن پھر بھی ایک عام کمپیوٹر صارف جو صرف ای میل، چیٹ اور براؤزنگ تک محدود ہے کے لیے اسمارٹ فون مکمل طور پر…مزید پڑھیں ←

اپنے فون کو باآسانی کریڈٹ کارڈ ریڈر بنائیں

اپنے فون کو باآسانی کریڈٹ کارڈ ریڈر بنائیں

بینک کارڈز کے ذریعے رقم کی ادائیگی دنیا بھر میں عام ہے۔ یہ ایسی سہولت ہے جو انسان کو ہر جگہ رقم لیے پھرنے سے نجات دلا دیتی ہے۔ آج کل چونکہ تقریباً ہر جگہ بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی قبول کی جاتی ہے اس لیے اس کا استعمال انتہائی بڑھ چکا ہے۔اب کانٹیکٹ لیس کارڈ بھی موجود ہیں جنھیں…مزید پڑھیں ←

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے اسمارٹ فون پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال کرتے وقت اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایپلی کیشن اسٹور پر تو موجود ہوتی ہے لیکن آپ اسے انسٹال نہیں کر پاتے کیونکہ ابھی تک وہ آپ کے ملک کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔ اس لیے وہاں یہ لکھا ہوتا ہے: This item isn’t available in your country مثلاً اگر آپ پوکے…مزید پڑھیں ←

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین والے فون یا ٹیبلٹ پر ایک ہاتھ سے ٹائپ کرتے ہوئے کافی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ اس طرح ہم صرف ایک انگوٹھے سے ٹائپ کر رہے ہوتے ہیں جو کہ پورے کی بورڈ پر نہیں پہنچ پاتا۔اس مسئلے کا حل ’’ون ہینڈ ٹائپنگ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یہ آپشن آپ کو گوگل کی بورڈ اور SwiftKey کی…مزید پڑھیں ←

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

کسی عوامی مقام پر اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ان کے فون کی اسکرین پر تانکا جھانکی نہ کر سکے۔ہم اپنی گفتگو دوسروں سے محفوظ رکھنا پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ اکثر ہم اپنے مالیاتی لین دین کی باتیں بھی اسمارٹ فون پر ہی انجام دیتے ہیں۔ آپ کو اپنے اسمارٹ کی سرگرمیوں کو…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ اکثر ایسے مسائل کو ٹھیک کرنے کے…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ کا وقت کے ساتھ ساتھ سست ہونا ایک عام سی بات ہے۔ آج کل ہر ایپلی کیشن کا سائز انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اس کے استعمال کے دوران یہ کئی اضافی فائلز بھی سسٹم اسٹوریج پر ڈالتی ہے اور ہارڈویئر ریسورسز کا بھی بے دردی سے استعمال کرتی ہے۔ تقریباً سبھی اینڈروئیڈ صارفین…مزید پڑھیں ←

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کی لاک اسکرین کے کئی فوائد ہیں۔ ایک وقت تھا جب فون بھی سادا سے ہوا کرتے تھے اور ان کا لاک بھی انتہائی سادا سا ہوا کرتا تھا لیکن جدید اسمارٹ فونز چونکہ ایک عام فون نہیں رہے بلکہ اپنے اندر ایک دنیا سموئے ہوتے ہیں اس لیے ان پر مضبوط لاک بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اسمارٹ…مزید پڑھیں ←

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

زندگی آن لائن ہو جانے کی وجہ سے اب ہم حد سے زیادہ باخبر رہتے ہیں۔ آن لائن خریداری نے بازاروں میں ضائع ہونے والے وقت کو بھی اچھا خاصا بچا لیا ہے۔ آن لائن چیزیں خریدتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ جو چیز پسند ہے وہ ہے ’’ڈسکاؤنٹ‘‘۔ ہم ایسی ڈیلیز کے منتظر رہتے ہیں جن میں اچھی خاصی…مزید پڑھیں ←

مفت نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں

مفت نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں

ہمارے ہاں زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین اپنی آن لائن پرائیویسی کا بالکل بھی خیال نہیں رکھتےجو کہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں کہیں بھی جب آپ اپنا ای میل ایڈریس یا فون نمبر لکھتے ہیں تو گویا اسپیم ای میلز اور ایس ایم ایس کو کھلی دعوت دے رہے ہوتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے…مزید پڑھیں ←

Page: 2 of 15
123456
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں