twitterfacebook

موبائل فونز اور ٹیبلٹس

گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں

گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں

آج کل اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز پر گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے اکثر ایک ایرر کا سامنا ہوتا ہے جس کی بدولت ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پاتی۔ اگرچہ فون میں اچھی خاصی اسپیس موجود ہوتی ہے اور انٹرنیٹ کے ساتھ بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ ہونے…مزید پڑھیں ←

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

وٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے۔ روایتی کالنگ کےعلاوہ وڈیو کالنگ کی سہولت دستیاب ہونے کے بعد اب اس کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دوسری ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں رہی۔ وٹس ایپ اس قدر زیادہ استعمال ہو رہی ہے کہ اب سبھی اپنی پرائیویسی کے لیے متفکر رہتے ہیں، کوئی نہیں چاہتا کہ ان…مزید پڑھیں ←

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

ہر اسمارٹ فون میں مخصوص کام انجام دینے کے لیے خاص سینسرز نصب ہوتے ہیں۔ مثلاً ڈیوائس کے موجودہ مقام کا تعین کرنے کے لیے اس میں جی پی ایس سینسر موجود ہوتا ہے جو کہ سیٹلائٹس سے رابطے میں رہتا ہے۔ اس طرح پلک جھپکتے میں معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ڈیوائس کس مقام پر موجود ہے۔ یہ…مزید پڑھیں ←

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز براہِ راست اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز براہِ راست اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں

اسمارٹ فون کے ذریعے وڈیوز دوسروں سے شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا کام ہے۔ دراصل جب ہم کوئی اچھی وڈیو دیکھتے ہیں تو فوراً دل چاہتا ہے کہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔یہی وجہ ہے کہ ہم ہمیشہ کسی ایسے طریقے کی تلاش میں رہتے ہیں جسے استعمال کرتے ہوئے تمام ویب سائٹس جیسے کہ فیس بک…مزید پڑھیں ←

ایسا جادوئی فون جسے مالک کے علاوہ کوئی استعمال نہیں کر سکتا

ایسا جادوئی فون جسے مالک کے علاوہ کوئی استعمال نہیں کر سکتا

ہواوے کا نیا اسمارٹ فون آنر میجک فی الحال صرف چین میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اس میں موجود منفرد فیچرز ابھی تک معروف کمپنیز سام سنگ اور ایپل کے اسمارٹ فونز میں بھی موجود نہیں۔ اسی سال متعارف کرائے گئے شومی می مکس کو تاریخ کا سب سے بہترین فون قرار دیا جا رہا تھا لیکن اب یہ فیصلہ…مزید پڑھیں ←

رسیدیں گم ہونے کی پریشانی ختم کریں، اپنی جیب میں اسکینر رکھیں

رسیدیں گم ہونے کی پریشانی ختم کریں، اپنی جیب میں اسکینر رکھیں

آج کل جگہ جگہ ہر چیز کی خریداری پر رسیدیں ملتی ہیں، جو اکثر بعد میں ضرورت بھی پڑتی ہیں اس لیے ہم انھیں سنبھال کر رکھتے ہیں۔کبھی بینک میں کچھ پیسے جمع کرائیں تو اس کی رسید، کبھی کسی اسٹور سے سامان خریدا تو اس کی رسید، کبھی فلیٹ کی مینٹیننس کی فیس دی تو اس کی رسید۔ اور کچھ ہو نا یوٹیلیٹی…مزید پڑھیں ←

منفرد ایپ لاک جو صرف آپ کا چہرہ پہچان کر ایپلی کیشن کھولنے دیتی ہے

منفرد ایپ لاک جو صرف آپ کا چہرہ پہچان کر ایپلی کیشن کھولنے دیتی ہے

اسمارٹ فون ایپلی کیشنز اور کمپیوٹر پروگرام بنانے والی معروف کمپنی ’’آئی او بِٹ‘‘ نے اپنی اسمارٹ فون لاک ایپلی کیشن کا تازہ ترین ورژن 2.0 متعارف کرا دیا ہے۔ IObit Applock – Face Lock ایپلی کئی زبردست خوبیوں کی مالک ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی ایپلی کیشن پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں لیکن یہ کوئی…مزید پڑھیں ←

اپنی وڈیوز کو ایفیکٹس اور میوزک کے ساتھ شاندار بنائیں

اپنی وڈیوز کو ایفیکٹس اور میوزک کے ساتھ شاندار بنائیں

اگر آپ سوشل میڈیا پر اپنی وڈیوز شیئر کرنا پسند کرتے ہیں یا اپنی یادگار تقریبات کی خوبصورت وڈیوز بنا کر محفوظ کرنا چاہتے ہیں یہ کام بہت ہی آسانی سے ’’ویوا وڈیو‘‘ (Viva Video) ایپلی کیشن سے کیا جا سکتا ہے۔ ویوا وڈیو ایڈیٹر ایک بہترین اور لاجواب وڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ہے۔ اگر آپ اس کو ذرا سی توجہ…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 15
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں