twitterfacebook

لینکس و آزاد مصدر

لینکس اوبنٹو کو بغیر انسٹال کیے ویب براؤزر میں آزمائیں

لینکس اوبنٹو کو بغیر انسٹال کیے ویب براؤزر میں آزمائیں

امید ہے آپ لینکس سے واقف ہوں گے۔ لینکس ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے اور اس کے کئی ورژنز ہیں جن میں سے ایک ورژن اوبنٹو کافی مشہور ہے۔ لینکس کا نام سنتے ہی لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ آپریٹنگ سسٹم بہت پیچیدہ ہو گا، لیکن ایسا نہیں۔ اب تو لینکس کی کئی ڈسٹروز ایسی ہیں جو بالکل ونڈوز…مزید پڑھیں ←

لینکس منٹ انسٹالیشن گائیڈ

لینکس منٹ انسٹالیشن گائیڈ

مصنف: عمار ابن ضیا  لینکس منٹ کے حوالے سے مزید رہنمائی کے لیے مصنف کا بلاگ وزٹ کیجیے مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ ختم کر دی گئی ہے یعنی اب مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی کے لیے کسی قسم کی کوئی اپ ڈیٹس جاری نہیں کرے گی۔ جس کے بعد ایکس پی میں دریافت ہونے والی سکیوریٹی خامیوں کو بھرنا…مزید پڑھیں ←

لینکس کے اجزائے ترکیبی

لینکس کے اجزائے ترکیبی

ونڈوز آپریٹنگ نظام سے لینکس آپریٹنگ نظام پر منتقل ہونے کے مشورے تو آپ نے بارہا سنے ہوں گے، لیکن اکثر کمپیوٹر صارفین جب ایسے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے لینکس کا رْخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سب سے پہلے اْنھیں عموماً جس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ لینکس کی ڈھیروں اقسام ہوتی ہیں جن میں…مزید پڑھیں ←

اوپن سورس تحریک

اوپن سورس تحریک

اوپن سورس کے سورج کے طلوع نے گویا ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور دستیاب ٹیکنالوجی کے درمیان حائل دیوار کو گرادیا۔ 1970ء اور اس سے پہلے بھی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق لوازمات موجود تھے مگر یہ صرف چند ملکوں تک ہی محدود تھے (اب بھی ہیں) کیونکہ ان ملکوں نے ایسی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کو کسی دوسرے ملک…مزید پڑھیں ←

اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

جو حضرات آزاد سافٹ ویئر (Open source) کے بارے میں جانتے ہیں وہ عموماً ایسے سوالات کرتے ہیں کہ میرے پاس پہلے ہی میرے پسندیدہ سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے استعمال کا میں عادی ہوں اور پھر میں انہیں مفت استعمال کر رہا ہوں (کریک کے ذریعے) اگرچہ وہ مفت نہیں، اور میں انہیں دوستوں کے ساتھ شیئر بھی…مزید پڑھیں ←

ریڈ ہیٹ بمقابلہ اوبنٹو لینکس

ریڈ ہیٹ بمقابلہ اوبنٹو لینکس

ریڈ ہیٹ ایک ایسی کمپنی سمجھی جاتی ہے جس نے لینکس سے بہترین طریقے سے استفادہ حاصل کیا ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد 1995ء میں رکھی گئی تھی۔ ریڈ ہیٹ ڈسٹری بیوشن از حد مقبول اور شہرت رکھنے والی ڈسٹری بیوشن ہے۔ جو چیز اسے ممتاز بناتی ہے وہ ایسے سافٹ ویئر ہیں جو کمپنی خود تیار کرتی ہے۔ جب…مزید پڑھیں ←

لینکس کیا ہے؟ الف تا ی مکمل تفصیل

لینکس کیا ہے؟ الف تا ی مکمل تفصیل

ہیکر Hacker کون ہے؟ ہیکر کے لفظی معنی ہیں بہت سمجھدار۔ یہ اصطلاح گزشتہ صدی کی ساٹھ کی دہائی میں رائج ہوئی۔ یہ اصل میں MIT کے ایک گروپ کا نام تھا جنہیں ’’ما بعد البنیادیات‘‘ پڑھایا جاتا تھا۔ یہ اُس کا لقب ہوتا جو کسی مسئلے کا حل دریافت کر لے، یا کسی مسئلے کے وقوع پذیر ہونے سے…مزید پڑھیں ←

لینکس کا ڈائریکٹری اسٹرکچر

لینکس کا ڈائریکٹری اسٹرکچر

لینکس کے اکثر نئے نئے صارف اس کے ڈائریکٹری اسٹراکچر کے بارے میں پریشان نظر آتے ہیں۔ خاص طور پر وہ صارف جو ونڈوز استعمال کرنے کے عادی ہوچکے ہوں۔ ایسے ہی افراد کے لئے یہاں لینکس کا مختصر ‘‘ڈائریکٹریاتی‘‘ ڈھانچہ پیش خدمت ہے جو آپ کو لینکس کے بنیاد سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہوگا۔ /     :یہ روٹ…مزید پڑھیں ←

مینکس اور لینکس

مینکس اور لینکس

لینکس ایک آزاد مصدر آپریٹنگ سسٹم ہے اور آپ یہ بات جانتے بھی ہیں، اور کچھ بعید نہیں کہ آپ اسے استعمال بھی کرتے ہوں، تاہم ہوسکتا ہے کہ آپ نے مینیکس MINIX آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں نہ سنا ہو۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مینیکس وہ پہلا بیج تھا جس نے لینکس کو جنم دیا۔ اس کی…مزید پڑھیں ←

error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں