twitterfacebook

خصوصی مضامین

جی میل پر نئی ای میل کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس حاصل کریں

جی میل پر نئی ای میل کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس حاصل کریں

جی میل آج بھی نہ صرف رابطوں کا بہترین ذریعہ ہے بلکہ پروفیشنلز کی اولین پسند بھی ہے۔ اپنے کاروباری معاملات میں رابطوں کے لیے جی میل کو استعمال کرتے ہوئے ہر وقت اپنی ای میلز سے باخبر رہنا ضروری ہوتا ہے۔ ویسے تو فون کے ہوتے ہوئے اب ای میلز دیکھنا کوئی مشکل کام نہیں رہا، لیکن کسی ایسی…مزید پڑھیں ←

ونڈوز 10 ٹیکنیکل پری ویو کی انسٹالیشن اور دس اہم باتیں

ونڈوز 10 ٹیکنیکل پری ویو کی انسٹالیشن اور دس اہم باتیں

مائیکروسافٹ کے نئے آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 10‘‘ کا ٹیکنیکل پری ویو ورژن ڈیویلپرز کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ ہر ونڈوز کی فائنل ریلیز سے پہلے اس میں موجود بگز دریافت کرنے کے لیے مائیکروسافٹ اسے کمپیوٹر ماہرین کے لیے پیش کرتی ہے۔ جسے وہ آزما کر اس میں موجود خامیوں سے مائیکروسافٹ کو آگاہ کرتے ہیں۔ ان خامیوں…مزید پڑھیں ←

گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں

گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں

ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کو “Find My Mac” نامی سروس فراہم کی جاتی ہے جس سے گم شدہ میک کمپیوٹرز کا سراغ لگایا جا سکتا ہے۔ تاہم مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز صارفین کے لیے ایسی کوئی سہولت دستیاب نہیں۔ حتیٰ کے ونڈوز 8 پر چلنے والے ٹیبلٹس کے لیے بھی نہیں! اگر آپ ونڈوز استعمال کرتے ہیں…مزید پڑھیں ←

فیس بک کی تنگ کرنے والی چیزیں ٹھیک کریں

فیس بک کی تنگ کرنے والی چیزیں ٹھیک کریں

دوستوں کو نیوز فیڈ سے غائب کریں فیس بک نیوز فیڈ میں اکثر ایسی پوسٹس سامنے آجاتی ہیں جنھیں ہم دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ ایسی پوسٹس کو ڈیلیٹ کیے بنا نیوز فیڈ سے غائب کیا جا سکتا ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں۔ کوئی نہ کوئی دوست ایسا ہوتا ہے جو تواتر سے ایسی چیزیں شیئر کرتا رہتا ہے…مزید پڑھیں ←

کریڈٹ کارڈ فراڈ کیسے ہوتے ہیں

کریڈٹ کارڈ فراڈ کیسے ہوتے ہیں

کریڈٹ کارڈ فراڈ ہر سال اربوں ڈالر نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ ایک عالمی حیثیت رکھتے ہیں اور دنیا کے ہر کونے میں قابلِ قبول ہیں۔ امریکا کے کسی بینک کا جاری کردہ کریڈٹ کارڈ کراچی میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود کسی بینک سے بنوایا گیا کریڈٹ کارڈ یورپ ہو…مزید پڑھیں ←

یو ایس بی میں انتہائی خطرناک خرابی کی دریافت

یو ایس بی میں انتہائی خطرناک خرابی کی دریافت

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سکیوریٹی کا مسئلہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ اہم ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کا معاملہ ہے۔ ایٹمی ہتھیار چرانے والا تو خود ذاتی طور پر ہتھیار چرانے کی کوشش کرے گا مگر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ہیکرز ہزاروں میل دور بیٹھ کر خدانخواستہ یہ ہتھیار چلا بھی سکتے ہیں۔ ایران کی مثال ہمارے سامنے ہیں جس…مزید پڑھیں ←

لینکس کے اجزائے ترکیبی

لینکس کے اجزائے ترکیبی

ونڈوز آپریٹنگ نظام سے لینکس آپریٹنگ نظام پر منتقل ہونے کے مشورے تو آپ نے بارہا سنے ہوں گے، لیکن اکثر کمپیوٹر صارفین جب ایسے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے لینکس کا رْخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سب سے پہلے اْنھیں عموماً جس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ لینکس کی ڈھیروں اقسام ہوتی ہیں جن میں…مزید پڑھیں ←

وقت بچائیں، ونڈوز میں اپنے کام خود کار طریقے سے انجام دیں

وقت بچائیں، ونڈوز میں اپنے کام خود کار طریقے سے انجام دیں

کمپیوٹر پر بیٹھے آپ بعض کام ایسے کرتے ہیں جنھیں انجام دینا آپ کا معمول بن جاتا ہے۔ یہ کام چاہے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، بار بار انجام دینے سے کوفت ہونے لگتی ہے۔ یہ کاہلی یا سستی سے زیادہ بوریت کی وجہ سے ہوتا ہے جو ایک ہی کام کو بار بار دہرانے سے ہوجاتی ہے۔ تو کیوں…مزید پڑھیں ←

فیس بک سرچ ہسٹری حذف کریں

فیس بک سرچ ہسٹری حذف کریں

ہمارے ہاں ابھی تک بھی زیادہ تر لوگوں کو فیس بک استعمال کر نا ہی نہیں آتا۔ مثلاً فیس بک پر ائیویسی اور اپنی سکیوریٹی سیٹنگز کیا رکھنی چاہئیں، انھیں کچھ پتا نہیں ہوتا۔ جب ان لوگوں کی پروفائل پر جائیں تو بندہ کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے واپس آجاتا ہے۔ اور ان صاحبان کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ…مزید پڑھیں ←

ونڈوز سیون میں ونڈوز ایکس پی موڈ استعمال کریں

ونڈوز سیون میں ونڈوز ایکس پی موڈ استعمال کریں

ونڈوز ایکس پی ایک کامیاب ترین آپریٹنگ سسٹم ہے۔اپنی ریلیز سے لے کر آج تک یہ آپریٹنگ سسٹم بڑی تعداد میں استعمال ہو رہا ہے خاص کر ہمارے ملک میں آج بھی ایکس پی کے صارفین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ویسے اب ونڈوز سیون اور ایٹ کا زمانہ ہے۔ ان سے پہلے مائیکروسافٹ ونڈوز وستا بھی پیش کر…مزید پڑھیں ←

Page: 5 of 12
123456789
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں