twitterfacebook

خصوصی مضامین

کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں

کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں

آپ کا ایس ڈی کارڈ (SD Card)فائل میں ایرر دِکھا رہا ہے یا فائلز کے غلط نام دِکھا رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی تصاویر ہمیشہ کے لئے کھو گئی ہیں، اس مسئلے کو ٹھیک بھی کیا جا سکتا ہے۔ ایس ڈی کارڈ کی خرابی کیا ہوتی ہے؟ کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے فائل ری…مزید پڑھیں ←

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو چیزوں کو اگرچہ آسانی کے ساتھ اَن انسٹال کیا جا…مزید پڑھیں ←

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

ایک نئی زبان سیکھنا انسان کے لیے ہمیشہ فائدے مند اور دلچسپ تجربہ ثابت ہوتا ہے۔ ایسے کئی طریقے موجود ہیں جن کے ذریعے آپ نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں خاص کر ایک نئی زبان سیکھنے کے لیے آپ کسی انسٹی ٹیوٹ جا سکتے ہیں مختلف روایتی طریقوں جیسے کہ انگلش سیکھنے کی کتابوں وغیرہ سے خود بھی پڑھ سکتے…مزید پڑھیں ←

آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

اسمارٹ فونز نے ہماری زندگی میں بھونچال برپا کر دیا ہے۔ ان کی بے پناہ مقبولیت کے پیش نظر نت نئی دلچسپ ایپلی کیشنز پیش کی جاتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز انتہائی دلچسپ اور مفید ہوتی ہیں کہ صارفین ان کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔ مفت ایپلی کیشنز بھی کم نہیں لیکن لیکن تھوڑے سے پیسے خرچ کر لیں تو…مزید پڑھیں ←

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

چھوٹے بچوں کے لیے ایسی خاص ڈیوائسز بنائی جا رہی ہیں جنھیں بچے گھڑی کی طرح پہن سکتے ہیں یا آپ انھیں بچوں کی جیب میں ڈال کر نہ صرف ہر وقت ان کے مقام سے باخبر رہ سکتے ہیں بلکہ کئی ڈیوائسز میں انھیں کال کرنے کی بھی سہولت موجود ہوتی ہے اور آڈیو پیغام بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میںآسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ منیجمٹ سسٹم (CSM) ہے۔ ایک وقت تھا جب ویب سائٹ بنانا جان جوکھوںکا کام ہوا…مزید پڑھیں ←

فیس بک کے بارے میں 15 دلچسپ باتیں

فیس بک کے بارے میں 15 دلچسپ باتیں

سو شل نیٹ ورکنگ کی سب سے مشہور ویب سا ئٹ فیس بک کی بہت سی حیران کر دینے والی باتیں جو لو گ عمو ماً نہیں جانتے ہوں گے، آئیے ہر دل عزیز ویب سائٹ فیس بک کے بارے میں ایسی پندرہ دلچسپ باتوں کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔ ایل پچینو (AL PACINO) فیس بک کا پہلا چہرہ…مزید پڑھیں ←

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ ہے کہ آپ شیئر کرنا پسند کرتے…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

گوگل اینڈروئیڈ کا نیا ورژن سامنے آ چکا ہے۔ گوگل نے حسب روایت اس نئے ورژن کو بھی ایک میٹھی چیز سے منسوب کیا ہے۔ گزشتہ ورژن چونکہ L تھا اور اس کی مناسبت سے اس کا نام ’’لولی پاپ‘‘ رکھا گیا تھا اسی طرح اب کی بار M کی باری تھی تو نام ’’مارش میلو‘‘ (Marsh Mallow)منتخب کیا گیا…مزید پڑھیں ←

ونڈوز 10 کو ڈاؤن گریڈ کرکے پرانی ونڈوز پر جائیں

ونڈوز 10 کو ڈاؤن گریڈ کرکے پرانی ونڈوز پر جائیں

ونڈوز 10 کی ریلیز کے چند دنوں میں ہی کروڑوں کمپیوٹرز ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو گئے تھے۔ کچھ لوگوں کو یہ نئی ونڈوز بہت پسند آئی تو کچھ لوگوں نے اسے ناپسند بھی کیا۔ آپ کی پسند نا پسند اپنی جگہ لیکن اب یہ ونڈوز نہ صرف اسٹورز پر دستیاب ہو گی بلکہ نئے آنے والے کمپیوٹرز میں…مزید پڑھیں ←

Page: 3 of 12
1234567
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں