twitterfacebook

خصوصی مضامین

جدید ٹیکنالوجی کی معذور افراد کے لیے خدمات

جدید ٹیکنالوجی کی معذور افراد کے لیے خدمات

انسان کا جسم کسی ایک خاص معذوری تک محدود نہیں۔ ہاتھ نہ ہلا سکنا، بول نہ سکنا، سن نہ سکنا، دیکھ نہ سکنا غرض ہمارے معاشرے میں کئی طرح کے معذور افراد موجود ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خصوصی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ معذور افراد کے لیے ایسی چیزیں بنائی جائیں جن کی مدد سے وہ معاشرےمیں ایک…مزید پڑھیں ←

امیزون فائر او ایس بمقابلہ گوگل اینڈروئیڈ

امیزون فائر او ایس بمقابلہ گوگل اینڈروئیڈ

آج کل مارکیٹ میں فائر او ایس (Fire OS) کا بڑا چرچہ ہے، اس کی وجہ فائراوایس پر مبنی سستے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ ہیں۔ ان میں ہارڈویئر تو بہت اچھا نصب ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام صارفین کے لیے یہ بہت ہی کشش کا سبب بن رہے ہیں۔ کیا…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹر بھی صحافی بننے کے لئے تیار

کمپیوٹر بھی صحافی بننے کے لئے تیار

روبوٹکس میں ہونے والی ترقی سے بہت سی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ ربورٹس جہاں وزن اٹھانے کےمعاملے میں مزدوروں کی چھٹی کرنے والے ہیں وہیں جدید ترین خود کار ڈرئیورنگ کاروں سے ڈرائیوروں کی نوکری بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جاپان میں تو اب ہوٹلوں کے استقبالیہ کا کام بھی روبوٹس نے سنبھال لیا ہے۔ دوسری جانب…مزید پڑھیں ←

آن لائن شاپنگ میں پیسے بچائیں

آن لائن شاپنگ میں پیسے بچائیں

تحائف دینے کے سیزن میں کنجوسی سے کام لینا بھی کچھ آسان نہیں کیونکہ جتنے آپ کے چاہنے والے ہوں گے اتنا ہی کھلے ہاتھ سے آپ کو ان پر خرچ کرنا ہوگا تاکہ آپ ان کو سراہ سکیں کہ انھوں نے ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا۔ لیکن فکر کرنے کی کوئی بات نہیں کیونکہ ہم آپ کو شاپنگ کرنے…مزید پڑھیں ←

کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں

کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں

آپ کا ایس ڈی کارڈ (SD Card)فائل میں ایرر دِکھا رہا ہے یا فائلز کے غلط نام دِکھا رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی تصاویر ہمیشہ کے لئے کھو گئی ہیں، اس مسئلے کو ٹھیک بھی کیا جا سکتا ہے۔ ایس ڈی کارڈ کی خرابی کیا ہوتی ہے؟ کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے فائل ری…مزید پڑھیں ←

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو چیزوں کو اگرچہ آسانی کے ساتھ اَن انسٹال کیا جا…مزید پڑھیں ←

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

ایک نئی زبان سیکھنا انسان کے لیے ہمیشہ فائدے مند اور دلچسپ تجربہ ثابت ہوتا ہے۔ ایسے کئی طریقے موجود ہیں جن کے ذریعے آپ نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں خاص کر ایک نئی زبان سیکھنے کے لیے آپ کسی انسٹی ٹیوٹ جا سکتے ہیں مختلف روایتی طریقوں جیسے کہ انگلش سیکھنے کی کتابوں وغیرہ سے خود بھی پڑھ سکتے…مزید پڑھیں ←

آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

اسمارٹ فونز نے ہماری زندگی میں بھونچال برپا کر دیا ہے۔ ان کی بے پناہ مقبولیت کے پیش نظر نت نئی دلچسپ ایپلی کیشنز پیش کی جاتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز انتہائی دلچسپ اور مفید ہوتی ہیں کہ صارفین ان کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔ مفت ایپلی کیشنز بھی کم نہیں لیکن لیکن تھوڑے سے پیسے خرچ کر لیں تو…مزید پڑھیں ←

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

چھوٹے بچوں کے لیے ایسی خاص ڈیوائسز بنائی جا رہی ہیں جنھیں بچے گھڑی کی طرح پہن سکتے ہیں یا آپ انھیں بچوں کی جیب میں ڈال کر نہ صرف ہر وقت ان کے مقام سے باخبر رہ سکتے ہیں بلکہ کئی ڈیوائسز میں انھیں کال کرنے کی بھی سہولت موجود ہوتی ہے اور آڈیو پیغام بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میںآسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ منیجمٹ سسٹم (CSM) ہے۔ ایک وقت تھا جب ویب سائٹ بنانا جان جوکھوںکا کام ہوا…مزید پڑھیں ←

Page: 2 of 11
123456
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں