twitterfacebook

خصوصی مضامین

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے؟ کراؤڈ فنڈنگ میں آپ کے انوکھے اور مفید آئیڈیے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دوسرے لوگ سرمایہ فراہم کرتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ سرمایہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔   ’’کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹس نے پوری دنیا میں انفرادی حیثیت کے لوگوں اور کمپنیوں کی مدد کے لیے…مزید پڑھیں ←

ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے، اس تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟

ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے، اس تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟

بعض لوگ ڈارک ویب اور ڈیپ ویب (Deep Web) کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔ لیکن ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ڈیپ ویب کا حجم اُس ورلڈ وائیڈ ویب سے پانچ سو گنا زیادہ ہے جس تک ہمیں رسائی حاصل ہے۔ اسے بعض اوقات سمندر میں بہتے آئس برگ سے تشبیہ دی جاتی ہے جس…مزید پڑھیں ←

بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی

بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی

اگر آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہونے والے تبدیلیوں سے خود کو آگاہ رکھتے ہیں تو بٹ کوائن کا نام آپ کے لئے یقینا نیا نہیں ہوگا۔ بٹ کوائن کے حوالے سے جھوٹی سچی خبریں اور معلومات انٹرنیٹ پر عام ہیں جن کی وجہ سے عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والے یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اصل میں بٹ…مزید پڑھیں ←

فون میں ایک ساتھ دو کیمروں کے بارے میں اہم باتیں جانیں

فون میں ایک ساتھ دو کیمروں کے بارے میں اہم باتیں جانیں

آج کل اسمارٹ آج فونز میں اتنے اچھے کیمرے آنے لگے ہیں کہ انہوں نے ڈیجیٹل کیمروں کا زمانہ تقریباً ختم کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کے سامنے چیلنج یہ ہوتاہے کہ وزن اور موٹائی کم رکھتے ہوئے کس طرح کیمروں کو بہتر بنایا جائے ۔ اس مسئلے کو دُور کرنے کے لئے اب ایک ہی ڈیوائس…مزید پڑھیں ←

اسرا۔ جدید ترین دینی و عصری  آن لائن تعلیم کے لیے پاکستان  کا پہلا غیر تجارتی ادارہ

اسرا۔ جدید ترین دینی و عصری آن لائن تعلیم کے لیے پاکستان کا پہلا غیر تجارتی ادارہ

اسرا (Institute of Intellectual Studies and Religious Affairs -IISRA)ایک غیر منافع بخش تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہے جس کا مقصد دینی و عصری تعلیم کا فروغ ہے۔ ادارے کی بنیاد محمد مبشر نذیر نے 2008 میں  رکھی  اور ابتدائی سطح پر علومِ اسلامیہ اور سماجی علوم کے مفت  آن لائن کورسز متعارف کروائے جنھیں غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی۔ ادارے…مزید پڑھیں ←

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

فیس بک کی وجہ سے ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے رحجان میں زبردست تبدیلی آئی ہے۔ کسی ویب سائٹ کا ہوم پیج جو کبھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوا کرتا تھا، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ اس کا ثبوت وہ لاکھوں ویب سائٹس ہیں جن کے ہوم پیج انتہائی سادہ ہوتے ہیں اور ان پر اب تازہ ترین مواد…مزید پڑھیں ←

بِنا دھوکا آن لائن کمائی کے جائز ذرائع

بِنا دھوکا آن لائن کمائی کے جائز ذرائع

ہم میں سے کتنے ہی لوگ گھر بیٹھے کمائیے، آن لائن کمائیے کے اشتہارات پڑھ کر انٹرنیٹ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں لیکن یہاں آ کر اکثر ہمیں مایوسی ہی ہوتی ہے کہ یہ یا تو جھوٹ ہے یا ہمارے بس کا کام نہیں لیکن درحقیقت مسئلہ ہماری کم علمی اور گزرے وقت کے بعد لکیر پیٹنے کا ہے۔ بلاگنگ…مزید پڑھیں ←

رات یا کم روشنی میں فون فوٹوگرافی سے بہتر نتائج حاصل کریں

رات یا کم روشنی میں فون فوٹوگرافی سے بہتر نتائج حاصل کریں

اگر آپ تصویر کھینچنے کے شوقین ہیں تو آپ کی یہ بھی خواہش ہوگی کہ نیم اندھیرے میں تصاویر کھینچی جائیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کم روشنی میں بھلے منظر کی تصویر کھینچی جائے یا اپنی اور دوستوں کی، فون فوٹوگرافی کا رزلٹ وہ نہیں رہتا جو کہ دن میں ہوتا ہے جبکہ ہم انٹر نیٹ پر ایسی ہزار…مزید پڑھیں ←

کیمرے میں موجود ایچ ڈی آر کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟

کیمرے میں موجود ایچ ڈی آر کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟

آپ نے اکثر اپنے اسمارٹ فون کے کیمرے میں ایچ ڈی آر کا آپشن دیکھا ہو گا۔ کیا آپ اسے استعمال کرنا جانتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ کس طرح اسے استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی اسمارٹ فون فوٹوگرافی کو اعلیٰ درجے پر پہنچا سکتے ہیں۔   موبائل فون کی جدت اور نت نئی بہتریوں کی بدولت موبائل فون…مزید پڑھیں ←

ونڈوز10 کی سالگرہ پر جاری کردہ خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کریں

ونڈوز10 کی سالگرہ پر جاری کردہ خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کریں

مائیکروسافٹ کئی سالوں سے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم بنا رہی ہے اور آخر اب ونڈوز10 کی شکل میں ایک شاہکار آپریٹنگ سسٹم بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ آپ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے اور کہیں گے کہ ونڈوز98، ایکس پی اور ونڈوز 7 زیادہ اچھی تھیں لیکن موجودہ دور کی ضرورت کے تحت ماہرین کی نظر میں ونڈوز10 ایک لاجواب…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 12
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں