twitterfacebook

ڈاؤن لوڈز

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہارڈویئر ڈرائیورز کی انسٹالیشن ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس تین چار کمپیوٹرز موجود ہیں اور سبھی میں مختلف ہارڈویئر نصب ہے تو ان کے لیے ڈرائیورز تلاش اور انسٹال کرنا اور زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ نیٹ ورک ڈرائیور کی انسٹالیشن سب سے اہم چیز ہے کیونکہ جب تک پی…مزید پڑھیں ←

اپنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے

اپنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے

ہمیشہ پرانا کمپیوٹر بیچتے یا کسی دوسرے کو دیتے وقت اپنا ڈیٹا ہارڈ ڈسک سے حذف کر دینا چاہیے۔ یقیناً یہ کوئی بتانے والی بات نہیں، یہ تو سبھی جانتے ہیں۔ لیکن ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کرنا چاہیے کہ کوئی ریکور نہ کر سکے، اس کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے۔ جی ہاں اگر ڈیٹا کو ری سائیکل بِن سے صاف…مزید پڑھیں ←

فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

ادارہ فروغ قومی زبان نے جناب شان الحق حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ تلفظ اپنی ویب سائٹ پر مفاد عامہ کے لئے مفت پیش کردی ہے۔ اس فرہنگ تلفظ میں حروف تجہجی کے اعتبار سے ہر لفظ کا مطلب اور اس کا درست تلفظ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ فرہنگ یونی کوڈ اردو کے بجائے تصویری اردو…مزید پڑھیں ←

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر تمام وائرلیس کنکشنز کو دکھائے کیونکہ اکثر…مزید پڑھیں ←

چیک کریں کہیں کوئی آپ کی جاسوسی تو نہیں کر رہا

چیک کریں کہیں کوئی آپ کی جاسوسی تو نہیں کر رہا

کمپیوٹر پر کسی کی جاسوسی کرنے کے لیے اسپائی ویئر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اکثر کمپنیاں تو اپنے ملازمین پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ کمرشل اسپائی ویئر خریدتی ہیں۔ یہ اسپائی ویئر کمپیوٹر استعمال کرنے والے کی نظر میں آئے بغیر مختلف معلومات جیسے کہ کون سی کیز پریس کی گئیں، کون کون سی ونڈوز کھولی گئیں وغیرہ جیسی…مزید پڑھیں ←

ویب کیم کے ذریعے چہرے پر دلچسپ ایفیکٹس لگائیں

ویب کیم کے ذریعے چہرے پر دلچسپ ایفیکٹس لگائیں

اگر آپ ویب کیم پر وڈیو چیٹ کرتے ہیں تو یقیناً کوئی نہ کوئی ایسا تفریحی ٹول ضرور استعمال کیا ہو گا جو آپ کے چہرے کو دلچسپ بنا دیتا ہے مثلاً چہرہ خوفناک بنا دیتا ہے یا کارٹون جیسا۔ اگر آپ نے ایسا کوئی ٹول کبھی استعمال نہیں کیا تو ’’مرر ریالٹی‘‘ (Mirror Reality)آزمائیں۔ یہ بہت ہی دلچسپ ٹول…مزید پڑھیں ←

یو ایس بی نیٹ ورک پر شیئر کریں

یو ایس بی نیٹ ورک پر شیئر کریں

نیٹ ورک پر کوئی ڈرائیو یا فولڈر تو شیئر کیا جا سکتا ہے لیکن پورٹ ایبل ڈرائیو جیسے کہ پاسپورٹ ڈرائیو یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو شیئر نہیں کی جا سکتی۔ خصوصاً نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرز کے لیے مختلف ڈیٹا بیک اپ یا کسی سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے لیے فولڈرز شیئر کرنا ایک عام بات ہے۔ اگر آپ کے…مزید پڑھیں ←

سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کی درستگی چیک کریں

سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کی درستگی چیک کریں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی آمد نے آپٹیکل ڈِسک ڈرائیوز (ODD) کا استعمال انتہائی محدود کر دیا ہے۔ آپٹیکل ڈِسک ڈرائیو جسے ہمارے ہاں عموماً سی ڈی ڈرائیو یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کہا جاتا ہے،کو اب بمشکل ونڈوز کی انسٹالیشن کے وقت ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپیوٹر میں لگی آپٹیکل ڈِسک ڈرائیو فارغ…مزید پڑھیں ←

آزمائیے بیدو براؤزر جس میں وڈیو ڈاؤن لوڈنگ سمیت کئی زبردست فیچرز موجود ہیں

آزمائیے بیدو براؤزر جس میں وڈیو ڈاؤن لوڈنگ سمیت کئی زبردست فیچرز موجود ہیں

کمپیوٹر پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پروگرام ’’ویب براؤزر‘‘ ہے۔ جب ویب براؤزر کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں کروم، فائرفوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ہی نام آتا ہے۔ کچھ لوگ اوپرا اور میکستھون براؤزر سے بھی واقف ہیں۔ ان تمام براؤزرز اور دیگر چند غیرمعروف براؤزرز جیسے کہ سِلم جیٹ وغیرہ کے بارے میں ہم…مزید پڑھیں ←

ٹائم ضائع کرنے والی ویب سائٹس کو بلاک کریں

ٹائم ضائع کرنے والی ویب سائٹس کو بلاک کریں

بعض اوقات کوئی اہم کام کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ فیس بک سے دُور رہیں۔ یا پڑھائی وغیرہ پر توجہ دینے کے لیے فیس بک کو کچھ دیر کے لیے بلاک کر دینا بہت فائدے مند ثابت ہو گا۔ فیس بک یا دیگر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کو بلاک کرنے کے لیے عام طریقہ تو یہی ہے…مزید پڑھیں ←

Page: 5 of 20
123456789
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں