twitterfacebook

ڈاؤن لوڈز

کمپیوٹر و دیگر ڈیوائسز سے حذف شدہ ڈیٹا ریکور کرنے کے لیے بہترین اور مفت پروگرام

کمپیوٹر و دیگر ڈیوائسز سے حذف شدہ ڈیٹا ریکور کرنے کے لیے بہترین اور مفت پروگرام

عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے ہم اسے باآسانی ریکور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بِن خالی کر دیں تو انھیں واپس حاصل کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر کبھی آپ کے ساتھ…مزید پڑھیں ←

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔ اس ایپلی کیشن سے کسی تصویر کےجعلی اور اصل ہونے کا پتا…مزید پڑھیں ←

کسی بھی فون یا کمپیوٹر کو سکیوریٹی کیمرے میں بدلیں

کسی بھی فون یا کمپیوٹر کو سکیوریٹی کیمرے میں بدلیں

آج کے دور میں گھر ہو یا دُکان، اسکول ہو یا آفس بلکہ گلی محلے کی حفاظت کے لیے بھی سکیوریٹی کیمرے ناگزیر ہو چکے ہیں۔ سٹرک ہو یا عمارت ہر جگہ ہم سکیوریٹی کیمرے نصب ہوئے دیکھتے ہیں۔ افراتفری کے اس دور میں اگر آپ کسی چیز پر نظر نہیں رکھیں گے تو اس کے چوری ہونے کے امکان سو…مزید پڑھیں ←

پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر

پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر

زیادہ تر لوگ کروم اور فائرفوکس سے آگے نہیں بڑھتے حالانکہ کئی اور بھی اچھے براؤزر دستیاب ہیں جیسے کہ بیدو ، سِلم جیٹ اور ویوالدی۔ حال ہی میں ونڈوز کے لیے ایک نیا براؤزر ’’بریوو‘‘ (Brave) سامنے آیا ہے۔ پہلے یہ صرف ایپل کے آئی او ایس پلیٹ فارم کے لیے دستیاب تھا لیکن اب اسے ونڈوز کے علاوہ لینکس…مزید پڑھیں ←

AceThinker PDF Writer کا پروفیشنل ورژن خاص کمپیوٹنگ کے قارئین کے لئے

AceThinker PDF Writer کا پروفیشنل ورژن خاص کمپیوٹنگ کے قارئین کے لئے

AceThinker کی بزنس ڈیویلپمنٹ ٹیم نے حال ہی میں ماہنامہ کمپیوٹنگ سے رابطہ کرکے اس کے قارئین کے لئے اپنی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنا سب سے زیادہ مقبول سافٹ ویئر بالکل مفت پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ کمپیوٹنگ نے اس پیشکش کو بخوشی قبول کیا ہے۔ مذکورہ سافٹ ویئر کی اصل قیمت 29 ڈالر ہے۔…مزید پڑھیں ←

ونڈوز7 اور 8 پر ونڈوز10 کی آٹو اپ ڈیٹ ڈِس ایبل کریں

ونڈوز7 اور 8 پر ونڈوز10 کی آٹو اپ ڈیٹ ڈِس ایبل کریں

مائیکروسافٹ نے اس بات کو اپنا عزم بنا رکھا ہے کہ ہر ونڈوز صارف ونڈوز10 پر اپ گریڈ ہو جائے۔ اس مقصد کے لیے مائیکروسافٹ نے ونڈوز10 کو پہلے سال استعمال کے لیے بالکل مفت فراہم کیا ہے۔ اس موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ونڈوز کے زیادہ تر صارفین اس نئی ونڈوز پر اپ گریڈ ہو بھی چکے ہیں۔ ابھی…مزید پڑھیں ←

القرآن ۔ ترجمے اور تلاوت کے لیے بہترین اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن ۔ ترجمے اور تلاوت کے لیے بہترین اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست ایپلی کیشن ہے۔اس ایپلی کیشن میں قریباً 70 مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً 45 زبانوں میں 110 کے قریب ترجمے اور تفاسیر موجود ہیں۔ اردو کے حوالے…مزید پڑھیں ←

ٹورینٹس ڈھونڈنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آل اِن ون پروگرام

ٹورینٹس ڈھونڈنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آل اِن ون پروگرام

ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کرنا سب کی پسند ہی نہیں ضرورت بن چکا ہے۔ بڑی بڑی فائلز اور فلمیں وغیرہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ٹورینٹ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔ اکثر کسی فلم، ڈرامے یا گیم وغیرہ کا ٹورینٹ آنے کے لوگ منتظر ہوتے ہیں۔ اُن کے اس انتظار کا ہیکرز فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ مطلوبہ چیز…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشن کا مزہ پی سی پر حاصل کریں

اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشن کا مزہ پی سی پر حاصل کریں

اینڈروئیڈ اس وقت بلاشبہ دنیا کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ لاتعداد گیمز اور ایپلی کیشنز کی وجہ سے اینڈروئیڈ انتہائی دلچسپی کا مرکز بن چکا ہے۔ اسی لیے اب ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی ایسے پروگرامز بن رہے ہیں جن کی مدد سے اینڈروئیڈ جیسا ماحول پی سی پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔…مزید پڑھیں ←

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہارڈویئر ڈرائیورز کی انسٹالیشن ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس تین چار کمپیوٹرز موجود ہیں اور سبھی میں مختلف ہارڈویئر نصب ہے تو ان کے لیے ڈرائیورز تلاش اور انسٹال کرنا اور زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ نیٹ ورک ڈرائیور کی انسٹالیشن سب سے اہم چیز ہے کیونکہ جب تک پی…مزید پڑھیں ←

Page: 4 of 20
12345678
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں