twitterfacebook

ڈاؤن لوڈز

فون یا کمپیوٹر کو کہیں بھی رہتے ہوئے بذریعہ انٹرنیٹ استعمال کریں

فون یا کمپیوٹر کو کہیں بھی رہتے ہوئے بذریعہ انٹرنیٹ استعمال کریں

سسٹم کے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایک کمپیوٹر کو کسی دوسرے کمپیوٹر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز میں یہ فیچر پہلے سے موجود ہوتا ہے لیکن اس کے لیے دونوں کمپیوٹرز کا ایک ہی نیٹ ورک پر موجود ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس طرح ایک…مزید پڑھیں ←

وائرس اور مال ویئر سے نمٹنے کے لیے پورٹ ایبل ایمرجنسی کِٹ

وائرس اور مال ویئر سے نمٹنے کے لیے پورٹ ایبل ایمرجنسی کِٹ

کمپیوٹر صارفین کے لیے وائرس/ مال ویئر کوئی نئی چیز نہیں، یہ بِن بلائے مہمان کبھی بھی آ دھمکتے ہیں۔ اگر کبھی آپ کو محسوس ہو کہ آپ کا پی سی وائرس سے متاثر ہو چکا ہےاور آپ کا اینٹی وائرس اس معاملے میں بالکل بے بس دکھائی دے رہا ہے تو آپ کو چاہیے حفاظت کی ایک اور تہہ۔ ایمسی…مزید پڑھیں ←

سنگل کلک کی جگہ ڈبل کلک کرنے والے خراب ماؤس کو قابل استعمال بنائیں

سنگل کلک کی جگہ ڈبل کلک کرنے والے خراب ماؤس کو قابل استعمال بنائیں

ماؤس کا لیفٹ کلک چونکہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لیے اس کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ماؤس میں پیدا ہونے والی خرابی کے باعث ایک کلک کریں تو دو کلک ہو جاتے ہیں یعنی ایک کلک خود بخود ڈبل کلک میں بدل جاتا ہے۔ دراصل ماؤس کے اندر بہت ہی…مزید پڑھیں ←

تصاویر کو اِنکرپٹ کریں اور کوئی تصویر ہی بطور پاس ورڈ استعمال کریں

تصاویر کو اِنکرپٹ کریں اور کوئی تصویر ہی بطور پاس ورڈ استعمال کریں

اپنا پی سی کسی دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ہمیشہ اپنی اہم اور حساس فائلوں کی حفاظت کا خدشہ رہتا ہے۔ خاص کر ایسی تصاویر اور وڈیوز جو آپ کسی سے شیئر نہ کرنا چاہتے ہوں۔ WinTrezur ویسے تو ایک امیج ویوور پروگرام ہے لیکن اس کے فیچر کچھ الگ اور انتہائی کارآمد ہیں۔ اگر اس کے عام فیچرز…مزید پڑھیں ←

دنیا بھر کے کھیلوں کے مقابلے انٹرنیٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھیں

دنیا بھر کے کھیلوں کے مقابلے انٹرنیٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھیں

دنیا بھر میں ہر روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں جیسے کہ بیس بال، باسکٹ بال، سائیکلنگ، گالف، آئس ہاکی، رگبی وغیرہ۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں مشہور یہ کھیل پاکستان میں براڈکاسٹ ہی نہیں ہوتے۔ حتیٰ کہ فٹ بال جیسے دنیا کے مقبول ترین کھیل کے کئی اہم میچز ہمارے ملک میں نہیں دکھائے…مزید پڑھیں ←

پی ڈی ایف فائلز میں جو چاہیں تبدیلی کریں

پی ڈی ایف فائلز میں جو چاہیں تبدیلی کریں

مختلف ڈاکیومنٹس دوسروں کو بھیجنے لیے پی ڈی ایف ایک بہترین فارمیٹ ہے۔ اکثر کوئی پی ڈی ایف فائل کسی کو بھیجتے ہوئے ہم نہیں چاہتے کہ وہ اس میں موجود تمام چیزیں دیکھ پائیں جیسے کہ کوئی فون نمبر، ای میل ایڈریس یا کمپنی ایڈریس۔ اس کام کے لیے ایک بہترین اور مفید سافٹ ویئر ’’پی ڈی ایف ایریزر‘‘…مزید پڑھیں ←

ایک بہترین پی ڈی ایف پرنٹر و کنورٹر پروگرام

ایک بہترین پی ڈی ایف پرنٹر و کنورٹر پروگرام

’’پی ڈی ایف شیپر‘‘ (PDF Shaper) میں پی ڈی ایف فائلز کے حوالے سے کئی ٹولز موجود ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ پی ڈی ایف فائلز کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس یہ پروگرام ضرور موجود ہونا چاہیے کیونکہ یہ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ کو پرنٹ کرنے سے پہلے اس میں کئی درستگیاں کرنے کی سہولت…مزید پڑھیں ←

پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کریں

پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کریں

پی ڈی ایف فائلز کی خاص بات یہ ہے کہ انھیں کسی بھی ڈسپلے پر دیکھیں یہ بالکل درست ٹیکسٹ، فونٹس، تصاویر اور ہائپرلنکس کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ لیکن اس خوبی کی وجہ سے اکثر ان کا سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ جہاں بھی آپ کو پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کرنے کی ضرورت پڑے ’’فری…مزید پڑھیں ←

اسکائپ سے ویڈیو کال کیسے ریکارڈ کی جاسکتی ہے؟

اسکائپ سے ویڈیو کال کیسے ریکارڈ کی جاسکتی ہے؟

اسکائپ میں بذات خود ایسا کوئی فیچر موجود نہیں کہ آپ اس سے کی جانے والی فون کالز یا ویڈیو کالز کو ریکارڈ کرسکیں۔ البتہ ایسے تھرڈ پارٹی سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے ذریعے یہ کام کیا جاسکتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر تعداد میں کئی ہیں لیکن ان میں سے اکثر مفت نہیں اور جو مفت ہیں وہ محدود…مزید پڑھیں ←

میک ایفی اینٹی وائرس پلس  کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

میک ایفی اینٹی وائرس پلس کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

ہر کمپیوٹر کے لیے اینٹی وائرس سب سے اہم پروگرام ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے ہر کمپیوٹر صارف کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے پاس کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال ہو۔ اکثر لوگ اینٹی وائرس کا لائسنس نہیں خریدتے بلکہ کسی مفت اینٹی وائرس کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی مفت بہترین اینٹی وائرس ضرور موجود ہیں لیکن ان میں مکمل…مزید پڑھیں ←

Page: 3 of 20
1234567
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں