twitterfacebook

ڈاؤن لوڈز

خراب کی بورڈ کے کون سے بٹن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے باآسانی جانیں

خراب کی بورڈ کے کون سے بٹن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے باآسانی جانیں

آج کل کمپیوٹر کا استعمال ہماری زندگی میں اتنا بڑھ چکا ہے کہ اکثر کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے ہم کھانا بھی کمپیوٹر کے سامنے کھانے پر مجبور ہیں یا پھر چاہے تو کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے پینا ایک معمولی سی بات بن چکی ہے۔چائے، کافی یا پانی وغیرہ پیتے وقت اگر غلطی سے وہ کی بورڈ پر…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹر ہینگ ہونے کے مسئلے سے نجات حاصل کریں

کمپیوٹر ہینگ ہونے کے مسئلے سے نجات حاصل کریں

اس وقت کمپیوٹر ہارڈویئر نہ صرف چند سال قبل دستیاب ہارڈویئر سے انتہائی طاقتور ہو چکا ہے بلکہ اس میں مزید پیش رفت بھی انتہائی تیزی سے جاری ہے۔ آئے دن ہمیں خبریں ملتی ہیں نئے سے نئے پروسیسرز، مزید طاقت ور ریم اور زبردست اضافی کارکردگی کی حامل ہارڈ ڈرائیوز آنے والی ہیں۔ اور واقعی اگلے چند ماہ میں یہ…مزید پڑھیں ←

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین بلیو اسکرین آف ڈیتھ سے ضرور واقف ہونگے۔ یہ اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب مائیکروسافٹ ونڈوز کریش ہوجاتی ہے یعنی اس حالت میں آجاتی ہے کہ اس کے لئے کام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی طرح ایپل آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم کریش ہوجاتا ہے یا ہینگ ہوجاتا ہے تو موت کی سفید اسکرین یعنی…مزید پڑھیں ←

تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں

تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں

فوٹو ایڈیٹنگ کی بات ہو تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں ایڈوبی فوٹو شاپ یا گِمپ کا نام آتا ہے۔ حالانکہ چند بنیادی کام کرنے کے لیے دیگر ہلکے پھلکے سافٹ ویئر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً کسی تصویر کو دلکش بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اس میں فوٹو گرافر جو دِکھانا چاہتے ہیں وہی…مزید پڑھیں ←

آن لائن موجود وڈیوز باآسانی ڈاؤن لوڈ اور کنورٹ کریں

آن لائن موجود وڈیوز باآسانی ڈاؤن لوڈ اور کنورٹ کریں

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا ہم سب کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ دراصل جب ہم انٹرنیٹ پر کوئی دلچسپ وڈیو دیکھتے ہیں تو ہماری خواہش ہوتی ہے کہ اسے اپنے دوستوں کو بھی دکھائیں۔ اس مقصد کے لیے ظاہر ہے وڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے اور وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے جتنے بھی مستند ذرائع پتا ہوں کم ہیں۔دراصل وڈیوز ڈاؤن لوڈ…مزید پڑھیں ←

بہترین اسکرین ریکارڈنگ پروفیشنل پروگرام مفت حاصل کریں

بہترین اسکرین ریکارڈنگ پروفیشنل پروگرام مفت حاصل کریں

کہتے ہیں کہ ایک تصویر وہ کام کر سکتی ہے جو سو الفاظ بھی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ نے کسی کو کوئی بات سمجھانی ہو تو جتنی مرضی تفصیل بتا دیں، اتنی بات سمجھ نہیں آئے گی جتنی آپ ایک اسکرین شاٹ بھیج کر سمجھا سکتے ہیں۔ اسکرین شاٹ اور اسکرین کی وڈیو بنانے کے لیے آپ ’’ایس تھنکر اسکرین…مزید پڑھیں ←

تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں

تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں

تصاویر کا سائز کم کرنے والے سافٹ ویئر، ایپلی کیشنز اور آن لائن ویب سائٹس تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن تصاویر کے سائز کو بڑھانے والی سروسز انتہائی نایاب ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تصاویر کے سائز کو بڑھانے یعنی انھیں اَپ اسکیل کرنے کے لیے خاص الگورتھم تیار کرنا پڑتا ہے تاکہ تصویر کا معیار…مزید پڑھیں ←

کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں

کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں

کمپیوٹر ونڈوز میں ٹیبز کی آمد سے انتہائی سہولت ہو گئی ہے۔ ٹیبز کی وجہ سے ایک ہی پروگرام کی تمام ونڈوز اس پروگرام کے اندر ہی موجود رہتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف کوفت نہیں ہوتی بلکہ کام کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے، لیکن تاحال ایسے کئی پروگرامز موجود ہیں جن کو ہم روزمرہ کے کام انجام دیتے…مزید پڑھیں ←

وقت کی اہمیت کا احساس دلانے والا گوگل کروم ایکسٹینشن

وقت کی اہمیت کا احساس دلانے والا گوگل کروم ایکسٹینشن

تحریر: طاہر عمر: انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے وقت کے گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا، بلکہ احساس تک نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!! عموماً کئی کئی گھنٹے مسلسل انٹرنیٹ پہ بے تکی اوارہ گردی کرنے کے بعد بھی بھی لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں ’’اوہ میں تو ابھی بیٹھا تھا اور چار گھنٹے گزر بھی گئے۔۔ـ‘‘ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ زندگی…مزید پڑھیں ←

فون یا کمپیوٹر کو کہیں بھی رہتے ہوئے بذریعہ انٹرنیٹ استعمال کریں

فون یا کمپیوٹر کو کہیں بھی رہتے ہوئے بذریعہ انٹرنیٹ استعمال کریں

سسٹم کے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایک کمپیوٹر کو کسی دوسرے کمپیوٹر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز میں یہ فیچر پہلے سے موجود ہوتا ہے لیکن اس کے لیے دونوں کمپیوٹرز کا ایک ہی نیٹ ورک پر موجود ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس طرح ایک…مزید پڑھیں ←

Page: 2 of 20
123456
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں