twitterfacebook

ڈاؤن لوڈز

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

وڈیوز کو کنورٹ کرنا آج سے چند سال قبل اتنا مقبول کام نہیں تھا لیکن آج کل مختلف ڈیوائسز کی آمد کے بعد ہر کسی کو وڈیو کنورٹر کی ضرورت رہتی ہے۔ اکثر تو اسکرین سائز کے لیے وڈیوز کو کنورٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے مثلاً ڈیسک ٹاپ کے لیے موجود کسی وڈیو کو اسمارٹ فون کے لیے کنورٹ…مزید پڑھیں ←

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

لگتا ہے آخر کار اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیز کو خیال آ ہی گیا ہے کہ لوگ کمپیوٹر صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ اس پر اینٹی وائرس انسٹال کر سکیں جو سسٹم کی پچاس سے ستر فیصد توانائیاں استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک کو مسلسل مصروف رکھے اور سسٹم کو بالکل ہی سست بنا دے۔ اینٹی وائرس پروگرام…مزید پڑھیں ←

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

کمپیوٹنگ میں ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ذکر کر چکے ہیں کہ اپنا فون کسی دوسرے کو مستقل بنیادوں پر دینے یا بیچنے سے قبل اس میں موجود تمام ڈیٹا کو اچھی طرح حذف ضرور کر دیں۔ دراصل جو ڈیٹا آپ حذف یعنی ڈیلیٹ کرتے ہیں وہ بدستور ڈرائیو پر موجود رہتا ہے اور اسے بعد میں ریکور بھی…مزید پڑھیں ←

نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپر کا نیا شاہکار براؤزر

نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپر کا نیا شاہکار براؤزر

اوپرا براؤزر کا نام آپ کو ابھی بھولا نہیں ہو گا۔ اوپرا اپنے دور کا ایک بہترین براؤزر ہے۔ لیکن کافی عرصے سے اس کا استعمال کم ہوتے ہوتے تقریباً ختم ہی ہو چکا ہے سوائے اسمارٹ فونز کے۔ ’’اوپرا سافٹ ویئر‘‘ نے دنیا کا جدید اور تیز ترین براؤزر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ براؤزر اپنے فیچرز…مزید پڑھیں ←

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے گوگل کروم میں نیا زبردست فیچر متعارف

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے گوگل کروم میں نیا زبردست فیچر متعارف

انٹرنیٹ پر موجود مواد کو ڈاؤن لوڈ کرنا ایک بڑی سہولت ہے۔ اس طرح بار بار اس کا مطالعہ کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہتی اور جب چاہیں اسے آف لائن رہتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے تو یہ کام کافی آسان ہے لیکن اسمارٹ فون پر اس کے لیے کافی پاپڑ بیلنا…مزید پڑھیں ←

پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ ڈرائیو بنائیں

پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ ڈرائیو بنائیں

اکثر لوگ اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ فولڈرز میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ ایک پاس ورڈ والی ڈرائیو اپنے کمپیوٹر میں بنا سکتے ہیں۔   نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں شائع ہوئی اگر آپ یہ اور اس جیسی درجنوں معلوماتی تحاریر پڑھنا…مزید پڑھیں ←

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

آج کل گیمز اس قدر تیزی سے اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں کہ ان کے لیے گرافکس کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ جدید تھری ڈی گیمز صارفین کو بہترین گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے نت نئے تجربات کرتے ہوئے گیمز کو حقیقت سے قریب تر لانے میں مشغول ہیں اور ان گیمز کو…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے سب سے بہترین ڈیٹا ریکوری پروگرام

اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے سب سے بہترین ڈیٹا ریکوری پروگرام

اسمارٹ فون سے ڈیٹا کا غلطی سے حذف ہو جانا ایک معمولی بات ہے۔ اکثر تو یہ غلطی ہم سے خود ہی سرزد ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اسمارٹ فون میں کوئی گڑبڑ اس کی وجہ بنتی ہے۔سسٹم کا کریش ہوجانا، ایس ڈی کارڈ کی کوئی خرابی، روٹنگ کے دوران پیش آنے والا کوئی مسئلہ یا روم فلیش کرتے ہوئے…مزید پڑھیں ←

آئی فون سے ڈیلیٹ شدہ وٹس ایپ چیٹ ہسٹری ریکور کریں

آئی فون سے ڈیلیٹ شدہ وٹس ایپ چیٹ ہسٹری ریکور کریں

الیکٹرونک ڈیوائس سے ڈیٹا کا غلطی سے ضائع ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا ریکوری کے بھی کئی سافٹ ویئر باآسانی دستیاب ہیں۔ وٹس ایپ چونکہ اس وقت سب سے مقبول چیٹنگ ایپلی کیشن ہے اس لیے زیادہ تر بات چیت اسی کے ذریعے ہوتی ہے۔ کئی اہم تصاویر اور باتیں ہم اس…مزید پڑھیں ←

اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ دیکھیں

اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ دیکھیں

وائی فائی کی ویو(Wifi Key View)ا یک ایسا ٹول ہے جس سے صارفین اپنے کمپیوٹر میں محفوظ اُن تمام وائی فائی پاس ورڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اُن کے کمپیوٹر میں محفوظ ہیں۔اصل میں وائی فائی پاس ورڈ اور نیٹ ورک کی تفصیلات کمپیوٹر میں مختلف سسٹم فائلوں میں موجود رہتی ہے۔یہ سافٹ وئیر اُن تمام تفصیلات کو…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 20
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں