twitterfacebook

ویب براؤزر

فیس بک کو ہلکا پھلکا، تیز رفتار اور مزید خوبصورت بنائیں

فیس بک کو ہلکا پھلکا، تیز رفتار اور مزید خوبصورت بنائیں

فیس بک اس وقت دنیا کی دوسری بڑی مشہور ویب سائٹ ہے لیکن اس کے ڈیزائن میں متاثر کرنے والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ فیس بک کو ایک دلکش اور خوبصورت انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل کروم میں ’’فیس بک فلیٹ‘‘ (Facebook Flat) ایڈاون انسٹال کرنا ہو گا۔ یہ فیس بک پر ایک بہت ہی خوبصورت…مزید پڑھیں ←

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے ای میل بھیجنے کے چند سیکنڈز کے اندر اسے منسوخ (Cancel) تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایک دفعہ ای میل چلی جائے تو پھر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں رہتا۔ لیکن گوگل کروم میں جی میل کے لیے دستیاب ایڈاون Criptext Mail آپ کو زبردست اختیارات دیتا ہے۔ فرض کریں آپ سے ای میل لکھنے…مزید پڑھیں ←

فائرفوکس کے امیج ویور میں مفید ٹولز شامل کریں

فائرفوکس کے امیج ویور میں مفید ٹولز شامل کریں

موزیلا فائرفوکس میں جب کوئی تصویر دیکھیں یہ ایک سادے سے بیک گراؤنڈ پر موجود ہوتی ہے۔ اس میں کوئی ٹول موجود نہیں ہوتے، حتیٰ کہ اسے زوم اِن یا زوم آؤٹ تک نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ’’ویو ہینس‘‘ (Viewhance)پلگ اِن اس خامی کو بہت ہی خوبصورتی سے پورا کرتا ہے۔ اس کی انسٹالیشن کے بعد تصویر ویوور میں…مزید پڑھیں ←

رنگوں کے اندھے پن کا شکار افراد کے لیے گوگل کا مفید ایکسٹینشن

رنگوں کے اندھے پن کا شکار افراد کے لیے گوگل کا مفید ایکسٹینشن

ایک اندازے کے مطابق دنیا کی 7 فیصد آبادی رنگوں کے اندھے پن کا شکار ہے۔ اس بیماری کے شکار افراد رنگوں میں تمیز نہیں کر پاتے۔ کئی رنگ انھیں صرف سیاہی مائل ہی دِکھائی دیتے ہیں۔ یعنی یہ افراد رنگوں کو بالکل مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔ اس تصویر سے آپ اندازا لگا سکتے ہیں کہ رنگوں کے اندھے…مزید پڑھیں ←

کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ اپنی آنکھیں آن لائن چیک کریں

کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ اپنی آنکھیں آن لائن چیک کریں

بینائی کا کمزور ہونا ایک عام سی بات ہے۔ دنیا بھر میں لاتعداد افراد اس کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو یہ شک ہو کہ کہیں آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اس بات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھیں گھر بیٹھے ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں…مزید پڑھیں ←

اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں

اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں

ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے گی، چاہے آپ نے اس ایئرلائن کے پیج…مزید پڑھیں ←

فیس بک پرائیویسی یقینی بنائیں

فیس بک پرائیویسی یقینی بنائیں

ہمارے ہاں کے زیادہ تر فیس بک صارفین اپنی پرائیویسی سیٹنگز سے بالکل بے خبر ہیں۔ انھیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انھوں نے جو ’’حشر سامانیاں‘‘ لائیک کر رکھی ہیں انھیں سب دوست دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنی ٹائم لائن کی پرائیویسی سیٹنگز ضرور درست رکھیں۔ فیس بک پر آپ جب بھی کچھ شیئر کرتے ہیں تو…مزید پڑھیں ←

ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

اگر کبھی نیٹ آہستہ چل رہا ہو یا ہم نیٹ پر کوئی اہم کام کر رہے ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کا کام نہیں کرتے۔ اس طرح جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اس کا لنک save کر لیتے ہیں تاکہ بعد میں استعمال کیا جا سکے۔ ’’ڈاؤن لوڈ شیڈولر‘‘ فائرفوکس کے لیے دستیاب ایڈون ہے جس کی مدد سے ڈاؤن…مزید پڑھیں ←

پیج زِپر

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔ PageZipper نامی پلگ اِن آپ…مزید پڑھیں ←

فائر فاکس کے میموری لیکس کی مرمت کیجئے

فائر فاکس کے میموری لیکس کی مرمت کیجئے

فائر فاکس استعمال کرنے والے اکثر صارفین کو شکایت رہتی ہے کہ فائر فاکس میموری کا بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ چند Tabs کھولنے پر ہی فائر فاکس 200تا 300 میگا بائٹس میموری ہڑپنا شروع ہوجاتا ہے۔ حالانکہ فائر فاکس بنانے والے کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کی میموری لیکس کا مسئلہ ختم کردیا ہے مگر حقیقتاً ایسا…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 2
12
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں