twitterfacebook

مائیکروسافٹ آفس 2010

ڈاکیومنٹس پرانے فارمیٹ میں محفوظ کیجئے

ڈاکیومنٹس پرانے فارمیٹ میں محفوظ کیجئے

آفس 2007 میں مائیکروسافٹ نے XMLپر مبنی نئے فارمیٹس متعارف کروائے تھے جنہیں صرف آفس 2007میں ہی دیکھا جاسکتا ہے جا پھر آفس کے دوسرے ورژنز میں ملاحظہ اور مدون کرنے کے لئے مائیکروسافٹ کا جاری کردہ ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں آفس 2010 ہمیشہ صرف پرانے فارمیٹس یعنی DOC، XLSیا PPTمیں ہی فائلز…مزید پڑھیں ←

تصویر کا بیک گرائونڈ ختم کیجئے

تصویر کا بیک گرائونڈ ختم کیجئے

صارفین کی سہولت کے لئے مائیکروسافٹ ورڈ اور پاورپوائنٹ کے اس نئے ورژن میں تصاویر کے بیک گرائونڈ ختم کرنے کا آپشن بھی شامل کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کسی تصویر کو بیک گرائونڈ سے الگ کرنے کے پروفیشنل گرافکس سافٹ ویئر جیسے فوٹو شاپ یا فری ہینڈ وغیرہ استعمال کرنے پڑتا تھا۔ اس آپشن کو استعمال کرنے کے…مزید پڑھیں ←

اسکرین شاٹ بنائیے

اسکرین شاٹ بنائیے

مائیکروسافٹ ورڈ میں اسکرین شاٹ لینا بے حد آسان بنا دیا گیا ہے۔ یہ فیچر ان صارفین کے لئے خاص طور پر مفید ہے جو اکثر ایسے مضامین یا بلاگ پوسٹس لکھتے ہیں جن میں اسکرین شارٹس کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے آپ Insertکا ٹیب کھولیں اور Screenshot کا آپشن منتخب کریں۔ یہاں آپ…مزید پڑھیں ←

نیوی گیشن پین میں ڈریگ اینڈ ڈراپ

نیوی گیشن پین میں ڈریگ اینڈ ڈراپ

نیوی گیشن پین جو اس سے پہلے ورژن میں ڈاکیومنٹ میپ کہلاتا تھا، اس نئے ورژن میں ڈریگ اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی شامل کردی گئی ہے۔ نیوی گیشن پین میں ڈاکیومنٹ کی مکمل ساخت ظاہر ہورہی ہوتی ہے۔ اگر آپ کو نیوی گیشن پین نظر نہیں آرہی تو Viewکے منتخب کریں اور میں موجود Navigation Pane کا چیک باکس…مزید پڑھیں ←

error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں