twitterfacebook

کمپیوٹر ٹپس

چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں

چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں

آج کل سبھی وائرلیس یا وائی فائی راؤٹر استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ اس بات کی جانچ کرتے رہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر بالکل محفوظ ہے۔ اس میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آپ کو ہیک کیا جائے یا آپ کے سسٹم میں وائرس منتقل کیا جا سکے۔…مزید پڑھیں ←

جعلی، دھمکی آمیز کالز اور دیگر سائبر کرائمز کو رپورٹ کریں

جعلی، دھمکی آمیز کالز اور دیگر سائبر کرائمز کو رپورٹ کریں

ہمارے ہاں ابھی تک فون کالز اور میسجز کے ذریعے جعل سازی عروج پر ہے۔ یہ معاملہ صرف جعل سازی تک محدود نہیں بلکہ انجان نمبروں سے کالز کر کے دوسروں کو ڈرانا دھمکانا بھی ہمارے ہاں ایک معمولی سی بات ہے۔ یاد رکھیں کہ جب تک آپ ان جرائم یا درست الفاظ میں سائبر کرائمز کی شکایت نہیں کریں گے…مزید پڑھیں ←

کسی کی بھی فیس بک پروفائل دیکھیں ایک نئے انداز میں

کسی کی بھی فیس بک پروفائل دیکھیں ایک نئے انداز میں

اس وقت تقریباً ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والا فیس بک ضرور استعمال کرتا ہے۔ فیس بک کے بارے میں تو سبھی کو پتا ہے لیکن اس کی پرائیویسی سیٹنگز کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں۔ فیس بک پر کچھ اپ لوڈ کرتے ہوئے، لکھتے ہوئے یا لائیک وغیرہ کرتے ہوئے انھیں اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں…مزید پڑھیں ←

پی ٹی سی ایل کے ساتھ آئی فلیکس بارہ ماہ کی سبسکرپشن حاصل کریں بالکل مفت

پی ٹی سی ایل کے ساتھ آئی فلیکس بارہ ماہ کی سبسکرپشن حاصل کریں بالکل مفت

پی ٹی سی ایل اور آئی فلیکس کے درمیان ہوئے معاہدے کے تحت اب پی ٹی سی ایل چار ایم بی یا اس سے زائد کا کنکشن رکھنے والے صارفین بارہ ماہ کے لیے مفت آئی فلیکس استعمال کر سکتے ہیں۔ آئی فلیکس پر لاتعداد فلمیں، ڈرامے اور ٹی وی سیریز موجود ہیں جنھیں دیکھنے کے لیے آپ کو انھیں ڈاؤن…مزید پڑھیں ←

مکمل یوٹیوب پلے لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں

مکمل یوٹیوب پلے لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے اور اس حوالےسے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی آسان ترین طریقہ معلوم ہو۔ زیادہ تر وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کسی نہ کسی سافٹ ویئر یا ایپلی کیشن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایسے بھی کئی طریقے موجود ہیں جن سے کسی سافٹ ویئر کے بغیر بھی وڈیوز ڈاؤن…مزید پڑھیں ←

ونڈوز کو اپنے چہرے یا فنگر پرنٹس سے لاگ اِن کریں

ونڈوز کو اپنے چہرے یا فنگر پرنٹس سے لاگ اِن کریں

ونڈوزکو پاس ورڈ کے ذریعے لاگ اِن کرنا ایک عام سی بات ہے۔ ونڈوز10 میں مائیکروسافٹ نے اس طریقے کو جدید بناتے ہوئے لاگ اِن ہونے کے کئی طریقے فراہم کیے ہیں۔ مثلاً پِن، فنگر پرنٹس اور چہرے کی شناخت سے۔ اگر آپ کے سسٹم میں فنگر پرنٹ ریڈر موجود ہے تو ونڈوز10 میں اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔…مزید پڑھیں ←

پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں

پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں

اپنے سسٹم کو غیر ضروری چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم سسٹم کو لاک کر دیتے ہیں تاکہ یہ آن رہے اور جب ہم واپس آئیں تو فوراً اسے اَن لاک کر کے اپنے کام کو جاری رکھ سکیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کے ذریعے بھی سسٹم کو لاک یا اَن لاک…مزید پڑھیں ←

کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے

کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے

اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کو ایمولیٹر کے ذریعے کمپیوٹر پر استعمال کرنا ہمارے ہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ چونکہ ان پر اینڈروئیڈ کے گیمز کھیلے جا سکتے ہیں اور ایپلی کیشنز بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے کمپیوٹر کی سہولت اور بڑی اسکرین پر اس کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے، گویا کمپیوٹر پر ایک اینڈروئیڈ ٹیبلٹ حاصل…مزید پڑھیں ←

ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں

ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں

ونڈوز10 پر آج کل ایک مسئلہ بہت ہی عام ہے جس کی وجہ سے ایپ اسٹور سمیت کئی ایپلی کیشنز کام کرنا بند کر دیتی ہیں۔ جب انھیں کھولنے کی کوشش کی جائے تو درج ذیل ایرر نمودار ہوتا ہے: “This app can’t open” یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ونڈوز10 میں اسمارٹ فون کی طرح ایک ایپ اسٹور موجود…مزید پڑھیں ←

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

آج کل گیمز اس قدر تیزی سے اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں کہ ان کے لیے گرافکس کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ جدید تھری ڈی گیمز صارفین کو بہترین گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے نت نئے تجربات کرتے ہوئے گیمز کو حقیقت سے قریب تر لانے میں مشغول ہیں اور ان گیمز کو…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 12
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں