اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

مصنوعی ذہانت پر تحقیق کے لیے مائیکروسافٹ اور شیاؤمی کا معاہدہ

کمپیوٹر کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کا شعبہ اس وقت سب سے بڑی توجہ کا مرکز ہے۔ حال ہی میں امریکہ کی کمپنی مائیکروسافٹ اور چین کی شیاؤمی کے درمیان مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں ایک یادداشت پر دستخط کے گئے ہیں۔ یادداشت کے مطابق دونوں کمپنیاں…

سونی کے جدید ایکسپیریا فونز میں کونسی خصوصیات ہوں گی؟

سونی کی جانب سے موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیے جانے والے جدید فونز کی تفصیلات وقت سے پہلے ہی لیک ہو گئیں ہیں۔ معروف بلاگر ایوان بلاس کے مطابق سونی اس بار موبائل فون کی سالانہ نمائش میں اپنے دو جدید ترین اسمارٹ فونز نمائش کے لیے پیش کر…

موٹرولا جی۔6 پلس کی کچھ تفصیلات منظرعام پر

موٹرولا کی جانب سے اگلے ہفتہ سے شروع ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں کئی جدید ترین اسمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک موٹو جی6 پلس بھی ہے۔ حال ہی میں اس ماڈل کی کچھ تصاویر لیک ہوئیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ…

سنیپ چیٹ کی اپڈیٹ سے ناراض صارفین نے کمپنی کے خلاف پٹیشن دائر کردی

حال ہی میں مشہور سوشل میڈیا کمپنی سنیپ چیٹ نے اپنی ایپ کے کیے نئی اپڈیٹ جاری کی ہے۔ جس میں کئی بنیادی تبدیلیاں کی گئیں ہیں مثلاً میڈیا سے متعلق مواد کو دوستوں کے مواد سے الگ کر دیا گیا ہے جبکہ سنپ سٹوری کے نام سے اپلوڈ کیا گیا مواد براہ…

جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس مقابلے سائبر حملوں کی زد میں آ گئے

جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس مقابلوں کے منتظمین کے مطابق اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران ان کے کمپیوٹر سرورز پر سائبر حملے کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حملوں کے نتیجے میں پریس سینٹر میں موجود انٹرنیٹ کے ذریعے باہمی طور پر منسلک…

بٹ کوائن کے بعد ایتھریم کی قیمتوں میں بھی اضافہ

گزشتہ کئی دنوں سے انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی آن لائن کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ہوش ربا اضافے کی خبریں تو آپ پڑھ ہی چکے ہوں گے۔ جن کے مطابق صرف چند ماہ میں ہی بٹ کوائن کی قیمت چند سو ڈالر سے آتھ ہزار ڈالر تک جا پہنچی…

دنیا کی سب سے بڑی لیتھیم آئن بیٹری سو دنوں سے بھی کم مدت میں تیار

کاریں بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے نامور شخصیت ایلون مسک کی سربراہی میں ان کے بنائے گئے ڈیزائن کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی لیتھیم آئن بیٹری صرف سو دنوں میں تیار کر لی۔ ایک سو میگا واٹ پاور کی حامل اس بیٹری کی تعمیر بھی ڈرامائی…
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں