twitterfacebook

Author: علمدار حسین

@alamdar کے ذریعے ٹوئٹر پر فالو کریں۔

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے اسمارٹ فون پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال کرتے وقت اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایپلی کیشن اسٹور پر تو موجود ہوتی ہے لیکن آپ اسے انسٹال نہیں کر پاتے کیونکہ ابھی تک وہ آپ کے ملک کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔ اس لیے وہاں یہ لکھا ہوتا ہے: This item isn’t available in your country مثلاً اگر آپ پوکے…مزید پڑھیں ←

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین والے فون یا ٹیبلٹ پر ایک ہاتھ سے ٹائپ کرتے ہوئے کافی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ اس طرح ہم صرف ایک انگوٹھے سے ٹائپ کر رہے ہوتے ہیں جو کہ پورے کی بورڈ پر نہیں پہنچ پاتا۔اس مسئلے کا حل ’’ون ہینڈ ٹائپنگ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یہ آپشن آپ کو گوگل کی بورڈ اور SwiftKey کی…مزید پڑھیں ←

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

کسی عوامی مقام پر اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ان کے فون کی اسکرین پر تانکا جھانکی نہ کر سکے۔ہم اپنی گفتگو دوسروں سے محفوظ رکھنا پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ اکثر ہم اپنے مالیاتی لین دین کی باتیں بھی اسمارٹ فون پر ہی انجام دیتے ہیں۔ آپ کو اپنے اسمارٹ کی سرگرمیوں کو…مزید پڑھیں ←

اب فیس بک مسینجر میں مزیدار گیمز بھی کھیلیں

اب فیس بک مسینجر میں مزیدار گیمز بھی کھیلیں

اب آپ کئی گیمز انسٹال کیے بغیر فیس بک مسینجر کے ذریعے ہی کھیل سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی میسنجر میں چند خفیہ گیمز موجود تھے لیکن اب کی بار گیمز کا ایک خاص حصہ مسینجر میں شامل کیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے فیس بک دوستوں کے ساتھ گیم کھیل سکتے ہیں اور انھیں چیلنج بھی کر…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ اکثر ایسے مسائل کو ٹھیک کرنے کے…مزید پڑھیں ←

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ کا وقت کے ساتھ ساتھ سست ہونا ایک عام سی بات ہے۔ آج کل ہر ایپلی کیشن کا سائز انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اس کے استعمال کے دوران یہ کئی اضافی فائلز بھی سسٹم اسٹوریج پر ڈالتی ہے اور ہارڈویئر ریسورسز کا بھی بے دردی سے استعمال کرتی ہے۔ تقریباً سبھی اینڈروئیڈ صارفین…مزید پڑھیں ←

خراب ایس ڈی کارڈ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں

خراب ایس ڈی کارڈ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں

اسمارٹ فون کی اسٹوریج بڑھانے کے لیے ایس ڈی کارڈ سب سے بہترین طریقہ ہیں۔ اس کے علاوہ فون میں موجود ڈیٹا کو بیک اپ کرنے کے لیے بھی یہی سب سے عمدہ انتخاب ہیں۔ لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ دیگر ڈیٹا اسٹوریجز جیسے کہ سولڈ اسٹیٹ ڈرائیو یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو کی طرح ایس ڈی…مزید پڑھیں ←

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کی لاک اسکرین کے کئی فوائد ہیں۔ ایک وقت تھا جب فون بھی سادا سے ہوا کرتے تھے اور ان کا لاک بھی انتہائی سادا سا ہوا کرتا تھا لیکن جدید اسمارٹ فونز چونکہ ایک عام فون نہیں رہے بلکہ اپنے اندر ایک دنیا سموئے ہوتے ہیں اس لیے ان پر مضبوط لاک بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اسمارٹ…مزید پڑھیں ←

اپنے قریب دستیاب مفت انٹرنیٹ کی تفصیل اب فیس بک سے جانیں

اپنے قریب دستیاب مفت انٹرنیٹ کی تفصیل اب فیس بک سے جانیں

فیس بک نہ صرف دلچسپ فیچرز کے ذریعے اپنے صارفین کے دل جیتنے میں مصروف بلکہ اس کوشش میں بھی ہے کہ دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگ انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابل ہو سکیں۔ اس سلسلے میں فیس بک اس سے قبل دنیا کے کئی ملکوں میں بنیادی مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا پروگرام بھی شروع کر چکی…مزید پڑھیں ←

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

زندگی آن لائن ہو جانے کی وجہ سے اب ہم حد سے زیادہ باخبر رہتے ہیں۔ آن لائن خریداری نے بازاروں میں ضائع ہونے والے وقت کو بھی اچھا خاصا بچا لیا ہے۔ آن لائن چیزیں خریدتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ جو چیز پسند ہے وہ ہے ’’ڈسکاؤنٹ‘‘۔ ہم ایسی ڈیلیز کے منتظر رہتے ہیں جن میں اچھی خاصی…مزید پڑھیں ←

Page: 4 of 48
12345678
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں