ٹیکنالوجی نیوز اب ایپل بھی بنائے گا فولڈ ایبل آئی فون علمدار حسین اکتوبر 12، 2017 اطلاعات کے مطابق ایپل نے ایل جی کے ساتھ مل کر فولڈ ایبل آئی فون بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
خصوصی مضامین اسمارٹ فون کو بنائیں اپنا ذاتی ڈاکٹر علمدار حسین اکتوبر 11، 2017 اسمارٹ فون کے ذریعے آپ مختلف امراض کی تشخیص کر سکتے ہیں، دواؤں کے بارے میں جان سکتے ہیں اور میڈیکل رپورٹس کو بھی باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
موبائل فونز اور ٹیبلٹس فون کے ذریعے پودوں اور پھولوں کو پہچانیں علمدار حسین اکتوبر 11، 2017 اگر آپ کسی درخت، پودے یا پھول کا نام نہیں جانتے تو اپنے فون سے جانیں اس کے بارے میں تمام معلومات۔
خصوصی مضامین ورڈ ڈاکیومنٹ میں آن لائن یا آف لائن وڈیو شامل کریں علمدار حسین اکتوبر 10، 2017 ورڈ ڈاکیومنٹ میں وڈیو بھی شامل کی جا سکتی ہے۔ اس طرح اس وڈیو کو براہِ راست ڈاکیومنٹ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز دنیا کا پہلا فیجیٹ اسپنر فون علمدار حسین اکتوبر 9، 2017 یہ ایک عام فیچر فون کے ساتھ ساتھ بطور کھلونا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز فلپس نے 2016 اور 2017 ماڈلز ٹی وی کے لیے اینڈروئیڈ 7 نوگٹ اپ ڈیٹ جاری کر دی علمدار حسین اکتوبر 9، 2017 فلپس یہ ماڈلز رکھنے والے اینڈروئیڈ پر اپ گریڈ ہونا شروع۔ اینڈروئیڈ نوگٹ میں نئے انداز کے ساتھ ساتھ فلپس نے کئی نئے فیچرز بھی شامل کیے ہیں۔
ٹیکنالوجی نیوز گوگل پکسل 2 اسمارٹ فون کے کیمرے سے بنائی گئی تصاویر علمدار حسین اکتوبر 9، 2017 گوگل نے پکسل 2 کے کیمرے کا رزلٹ دکھانے کے لیے نمونے کی تصاویر بغیر کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے جاری کر دیں۔
ٹیکنالوجی نیوز وائی ٹرائب نے نئے LTE پیکیجز کا اعلان کر دیا علمدار حسین اکتوبر 7، 2017 وائی ٹرائب نے اپنے جدید ایل ٹی ای نیٹ ورک کے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا۔ محدود مدت تک کنکشن فیس میں رعایت اور پہلے مہینے سروس مفت حاصل کریں
ٹیکنالوجی نیوز فون خریدیں، پسند نہ آئے تو پیسے واپس علمدار حسین اکتوبر 7، 2017 منی بیک آفر کے تحت اگر فون پسند نہ آئے تو صارف اسے تیس دن کے اندر اندر واپس کر کے اپنے پیسے واپس حاصل کر سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز فیس بک نے چیٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ پروگرام جاری کر دیا علمدار حسین اکتوبر 6، 2017 فیس بک نے ڈیسک ٹاپ پر چیٹ کرنے کے لیے نیا اور خاص پروگرام جاری کر دیا۔ بالکل اسمارٹ فون کی طرح اب اپنے پی سی سے چیٹ کریں۔