twitterfacebook

Author: علمدار حسین

@alamdar کے ذریعے ٹوئٹر پر فالو کریں۔

ونڈوز کو اپنے چہرے یا فنگر پرنٹس سے لاگ اِن کریں

ونڈوز کو اپنے چہرے یا فنگر پرنٹس سے لاگ اِن کریں

ونڈوزکو پاس ورڈ کے ذریعے لاگ اِن کرنا ایک عام سی بات ہے۔ ونڈوز10 میں مائیکروسافٹ نے اس طریقے کو جدید بناتے ہوئے لاگ اِن ہونے کے کئی طریقے فراہم کیے ہیں۔ مثلاً پِن، فنگر پرنٹس اور چہرے کی شناخت سے۔ اگر آپ کے سسٹم میں فنگر پرنٹ ریڈر موجود ہے تو ونڈوز10 میں اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔…مزید پڑھیں ←

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

وڈیوز کو کنورٹ کرنا آج سے چند سال قبل اتنا مقبول کام نہیں تھا لیکن آج کل مختلف ڈیوائسز کی آمد کے بعد ہر کسی کو وڈیو کنورٹر کی ضرورت رہتی ہے۔ اکثر تو اسکرین سائز کے لیے وڈیوز کو کنورٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے مثلاً ڈیسک ٹاپ کے لیے موجود کسی وڈیو کو اسمارٹ فون کے لیے کنورٹ…مزید پڑھیں ←

فون میں ایک ساتھ دو کیمروں کے بارے میں اہم باتیں جانیں

فون میں ایک ساتھ دو کیمروں کے بارے میں اہم باتیں جانیں

آج کل اسمارٹ آج فونز میں اتنے اچھے کیمرے آنے لگے ہیں کہ انہوں نے ڈیجیٹل کیمروں کا زمانہ تقریباً ختم کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کے سامنے چیلنج یہ ہوتاہے کہ وزن اور موٹائی کم رکھتے ہوئے کس طرح کیمروں کو بہتر بنایا جائے ۔ اس مسئلے کو دُور کرنے کے لئے اب ایک ہی ڈیوائس…مزید پڑھیں ←

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

لگتا ہے آخر کار اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیز کو خیال آ ہی گیا ہے کہ لوگ کمپیوٹر صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ اس پر اینٹی وائرس انسٹال کر سکیں جو سسٹم کی پچاس سے ستر فیصد توانائیاں استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک کو مسلسل مصروف رکھے اور سسٹم کو بالکل ہی سست بنا دے۔ اینٹی وائرس پروگرام…مزید پڑھیں ←

اپنی عام تصویروں کو دیں ماڈل لُک وہ بھی ایک ٹچ سے

اپنی عام تصویروں کو دیں ماڈل لُک وہ بھی ایک ٹچ سے

اپنی تصویروں کو خوبصورت بنانے کے لیے سبھی مختلف ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں ،جن میں موجود فلٹرز ان کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ اگر تصویر بناتے ہوئے کوئی کمی رہ گئی ہو، جیسے کہ آنکھوں کے نیچے حلقے نظر آرہے ہوں، چہرہ بہت موٹا نظر آرہا ہو یا آنکھیں چھوٹی ہو گئی ہوں، ان سب کو آج کل ایک ٹچ…مزید پڑھیں ←

نوکیا 6 بمقابلہ نوکیا 3310 جانیے کون ہے سخت جان

نوکیا 6 بمقابلہ نوکیا 3310 جانیے کون ہے سخت جان

پائیدار فون بنانے میں نوکیا کمپنی سب سے زیادہ شہرت رکھتی ہے۔ نوکیا 3310 کو دنیا کا مضبوط ترین فون مانا جاتا ہے۔ اب جب وقت اسمارٹ فون کی دنیا میں داخل ہو چکا ہے تو اسمارٹ فونز کو زیادہ پائیدار نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ذرا سی ٹھوکر سے یا گرنے سے چٹخ جاتے ہیں اور ان کی ساری خوبصورتی…مزید پڑھیں ←

پلے اسٹور کے بغیر انسٹال کی گئی ایپلی کیشنز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ رکھیں

پلے اسٹور کے بغیر انسٹال کی گئی ایپلی کیشنز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ رکھیں

اینڈروئیڈ کی مقبولیت کی وجہ سے اس کی ایپلی کیشنز انتہائی تیزی سے بنائی جا رہی ہیں۔ اینڈروئیڈ ایپس ویسے تو گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کی جاتی ہیں لیکن اکثر ایپلی کیشنز جب کسی وجہ سے پلے اسٹور سے انسٹال نہ ہو سکیں تو اینڈروئیڈ صارفین انھیں کہیں اور سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیتے ہیں۔ پلے…مزید پڑھیں ←

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

کمپیوٹنگ میں ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ذکر کر چکے ہیں کہ اپنا فون کسی دوسرے کو مستقل بنیادوں پر دینے یا بیچنے سے قبل اس میں موجود تمام ڈیٹا کو اچھی طرح حذف ضرور کر دیں۔ دراصل جو ڈیٹا آپ حذف یعنی ڈیلیٹ کرتے ہیں وہ بدستور ڈرائیو پر موجود رہتا ہے اور اسے بعد میں ریکور بھی…مزید پڑھیں ←

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز اپنے فون کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کریں

کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز اپنے فون کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کریں

اگر آپ اسمارٹ فون پر وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا پسند کرتے ہیں تو اس کے لیے ہم ایسی کئی ایپلی کیشنز کا تجزیہ کمپیوٹنگ میں شائع کر چکے ہیں جیسے کہ ٹیوب میٹ اور وِڈمیٹ وغیرہ۔ لیکن کسی بھی کام کے لیے کبھی بھی صرف ایک ایپلی کیشن پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کے متبادل ذرائع کا بھی معلوم ہونا…مزید پڑھیں ←

نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپر کا نیا شاہکار براؤزر

نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپر کا نیا شاہکار براؤزر

اوپرا براؤزر کا نام آپ کو ابھی بھولا نہیں ہو گا۔ اوپرا اپنے دور کا ایک بہترین براؤزر ہے۔ لیکن کافی عرصے سے اس کا استعمال کم ہوتے ہوتے تقریباً ختم ہی ہو چکا ہے سوائے اسمارٹ فونز کے۔ ’’اوپرا سافٹ ویئر‘‘ نے دنیا کا جدید اور تیز ترین براؤزر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ براؤزر اپنے فیچرز…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 54
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں