twitterfacebook

Author: ادارہ

یہ تحریر ماہنامہ کمپیوٹنگ کی ادارتی ٹیم کی مشترکہ کاوش ہے۔ یہ ٹیم کئی افراد پر مشتمل ہے جو اپنے شعبوں میں ماہر تصور کئے جاتے ہیں۔

ماہنامہ کمپیوٹنگ انٹرن شپ پروگرام

ماہنامہ کمپیوٹنگ انٹرن شپ پروگرام

ماہنامہ کمپیوٹنگ اردو زبان میں شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا جریدہ ہے۔ کمپیوٹنگ نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں اور پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کمپیوٹنگ کے لاکھوں قارئین ہیں۔ کمپیوٹنگ کو ایک کاروبار کے بجائے مشن کی طرح چلایا جاتا ہے اور ہمارا مقصد اُردو زبان جاننے والوں کو…مزید پڑھیں ←

عمران شہزاد سے براہ راست ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں، صرف تین دن میں

عمران شہزاد سے براہ راست ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں، صرف تین دن میں

عمران شہزاد صاحب گزشتہ ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے سے دنیا کے مایہ ناز ادارے میں گرافکس ڈیزائننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ سکھا رہے ہیں۔ ماہنامہ کمپیوٹنگ ٹیم کے ساتھ ان کی وابستگی بھی ایک دہائی پرانی ہے۔ انہوں نے ٹیم کمپیوٹنگ کی خصوصی درخواست پر اپنے قارئین کے لئے ویڈیو ایڈیٹنگ کے ایک کریش کورس کے انعقاد کا اعلان…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 126

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 126

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر…مزید پڑھیں ←

انٹل کوری چپ پر مبنی شومی کے نئے اسمارٹ جوتے چین میں فروخت کے لئے پیش

انٹل کوری چپ پر مبنی شومی کے نئے اسمارٹ جوتے چین میں فروخت کے لئے پیش

سال 2015 میں شومی نے پہلے اسمارٹ جوتے  متعارف کروائے تھے۔ ان جوتوں کو پہن کر چہل قدمی کی جائے تو کئی اہم معلومات اکھٹی کی جاسکتی تھیں۔ اب کمپنی نے انٹل کے کوری (Curie) چپ والے نئے اسمارٹ جوتے  لانچ کئے ہیں۔ انٹل کوری قیمض کے بٹن جتنی ایک چپ ہے جو دراصل ایک مکمل کمپیوٹر ہے۔ اس چپ…مزید پڑھیں ←

سام سنگ نے گلیکسی ایکس کوور فوراسمارٹ فون متعارف کروادیا

سام سنگ نے گلیکسی ایکس کوور فوراسمارٹ فون متعارف کروادیا

سام سنگ نے اپنے گلیکسی ایکس کوور تھری اسمارٹ فون کا اگلا ورژن ایکس کوور 4 متعارف کروادیا ہے۔ گلیکسی ایکس کوور سیریز کے اسمارٹ فون اپنی مضبوطی اور سخت جان ہونے کے لئے معروف ہیں۔ ایکس کوور 4 میں  پانی اور گرد و غبار کے خلاف سخت مزحمت کرنے کی صلاحیت ہے۔ اس فون کو اپنی مضبوطی کی وجہ…مزید پڑھیں ←

الفابیٹ کی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس کا چھلانگیں لگاتا نیا روبوٹ

الفابیٹ کی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس کا چھلانگیں لگاتا نیا روبوٹ

گوگل کی سربراہ کمپنی الفابیٹ ایک روبوٹ بنانے والی کمپنی کی بھی مالک ہے۔ اس کمپنی کا نام بوسٹن ڈائنامکس۔ یہ کمپنی کمال کے روبوٹ بنانے کے لئے پہچانی جاتی ہے۔ یہ اب تک کئ شاندار روبوٹس تیار کرچکی ہے ۔ اب اس کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ پیش کیا ہے جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ اس…مزید پڑھیں ←

لینوو نے پاکستان میں موٹو زیڈ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا

لینوو نے پاکستان میں موٹو زیڈ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا

لینوو (Lenovo)نے اپنی ذیلی کمپنی موٹرولا موبیلیٹی کے تحت پاکستان میں موٹو زیڈ (Moto Z)  کے نام سے نیا اسمارٹ فون پیش کیا ہے۔ اس اسمارٹ فون کو جنگی جہازوں میں استعمال کئے جانے والے المونیم اور اسٹین لیس اسٹیل سے تیار کیا گیا ہے ۔ اس کا موٹائی صرف 5.2ملی میٹر ہے لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ…مزید پڑھیں ←

اگلے ایپل آئی فون کی قیمت ایک لاکھ روپے سے شروع ہوگی، نئی افواہیں

اگلے ایپل آئی فون کی قیمت ایک لاکھ روپے سے شروع ہوگی، نئی افواہیں

KGI کے اینالسٹ ‘منگ شی كو’ کو ایپل کی مصنوعات سے متعلق معلومات کا سب سے قابل اعتماد سورس کہا جا سکتا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر اگلے ایپل آئی فون کی خصوصیات اور قیمت کا اندازہ لگایا ہے۔منگ شی  کا کہنا ہے کہ ‘iPhone 8’  میں ٹچ ID والا ہوم بٹن نہیں ہوگا۔اس کی جگہ کمپنی ایک ایسا فنکشن…مزید پڑھیں ←

سونی پکاچو

سونی پکاچو

جاپان کی معروف کمپنی سونی ایک نئے اسمارٹ فونز پر کام کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سونی کے اس اسمارٹ فون کو ایک بینچ مارکنگ ویب سائٹ پر دیکھا گیا ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس فون کو شاید MWC 2017 ایونٹ میں متعارف کروایا جاسکتا ہے۔ سونی کے اس اسمارٹ فون کا نام ‘پكاچو’ بتایا جا رہا ہے۔…مزید پڑھیں ←

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے…مزید پڑھیں ←

Page: 1 of 30
12345
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں