اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

اگست 2012ء کا شمارہ

413

aug2012-smallاگست 2012ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن
    • فلیم،  پیچیدہ ترین مال ویئر
    • لنکڈ ان کے بعد ہیکرز کا اگلا نشانہ … یاہو
    • مائیکروسافٹ ونڈوز 8 جاری کرنے کی حتمی تاریخ
    • مورے کا قانون بچانے کی کوششیں
    • مختصر خبریں
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے پہلی قسط
تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • کمپیوٹنگ پیڈیا – ایچ پی

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • ونڈوز 8 کی انسٹالیشن گائیڈ، ونڈوز 8 کی ریلیز سے پہلے ہی اس کی انسٹالیشن سیکھئے
  • ونڈوز سیون کی ٹپس جو آپ کو حیران کردیں
  • مائیکروسافٹ آفس 2010 کی ٹپس
  • کیا انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ایک خواب ہی ہے؟
  • ویڈیو مورفنگ کیسے ہوتی ہے؟
  • جیل بریک کیا ہے؟
  • ونڈوز 8 کے لئے کیسا کمپیوٹر درکار ہوگا؟
  • ایڈوب ایلسٹریٹر سیکھئے
  • گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

تبصرے
لوڈنگ۔۔۔۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں