اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

اب Iphone10 ایک ہفتے میں آپ کی دسترس میں ہوسکتا ہے

528

ایپل کمپنی نے Iphone10 کی شیپمنٹ کے کام میں تیزی اختیار کرلی ہے، اپنے کلاینٹس کیلیئے پیشگی آرڈر وصول کرنے کے ساتھ ساتھ آئی فون کی ترسیل کو فی الفور کیا جانے لگا ہے۔

امریکہ میں آئی فون کے آرڈر کی ترسیل ایک سے دو ہفتے میں ہو رہی ہے اور بریطانیہ میں صارفین کو فونز کی ترسیل کا عمل 10 دنوں تک مکمل کیاجارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق Iphone10 کے جن آرڈرز کی ترسیل دیسمبر میں ہونی تھی ان کی ترسیل یا تو ہوچکی ہے یا اپنی شیپمینٹ کے آخری مراحل سے گذررہے ہیں، یاد رہے کہ ایپل کمپنی کو Iphone10 کے کافی پیشگی آرڈرز موصول ہوئے اور توقع کیجارہی ہے کہ صارفین کے ڈیمانڈ کے تحت مزید آرڈرز بھی تیار کیئے جائینگے جس سےIphone10 کی مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔

لہذا صارفین کو اب اپنے آئی فون سیٹ دستیاب ہونے کی فکر نہی ہونی چاھیئے، کیونکہ اب آرڈرز کی ترسیل جلد ہونے لگی ہے۔

تبصرے
لوڈنگ۔۔۔۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں