اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مستند جریدہ

جلدی کریں ، دیر نہ ہوجائے۔ 315 ڈالر مالیت کی 11 ایپلی کیشنز بالکل مفت حاصل کریں

3,277

اس سال تھینکس گونگ ڈے  کے موقع پر پرل ماؤنٹ سوفٹ (PearlMountain Soft)315 ڈالر مالیت  کی 11 ایپلی کیشنز بالکل مفت دے رہا ہے۔ صارفین 17 نومبر سے 23 نومبر تک ان ایپلی کیشنز کو مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

315ڈالر مالیت کے اس  فری گیو اوے(Free Giveaway) میں 2 آن لائن سروس کی سبسکرپشنز، 6 ونڈوز شیئر وئیرز اور 3 میک شیئر وئیر شامل ہیں۔

کمپنی جن  ایپلی کیشن  کو مفت  دے رہی ہیں ، وہ درج ذیل ہیں۔

  1. FotoJet پریمیم
  2. DesignEvo (لوگو میکر)
  3. AOMEI Backupper Professionalفارونڈوز
  4. CollageIt Pro فار ونڈوز
  5. WPS Office Premium۔ ایم ایس آفس کا متبادل
  6. Auslogics Disk Defrag Pro فار ونڈوز
  7. Apowersoft Screen Recorder Pro فار ونڈوز
  8. GameGain 4 فار ونڈوز
  9. MacX Video Converter Pro فار میک
  10. PicGIF for Mac فار میک
  11. Watermark Plus فار میک

یاد رہے کہ کمپنی کی یہ پیش کش 17 نومبر سے 23 نومبر تک کے لیے ہے۔یہ پیش کش ساری دنیا کے صارفین کے لیے ہے۔ان میں سے چار ایپلی کیشن تو محدود مدت کے لیے مفت دی جارہی ہیں  جبکہ 6 ایپلی کیشنز لائف ٹائم مفت ہونگی۔تاہم ان کی رجسٹریشن 17 نومبر سے 23 نومبر کے درمیان کرنا ہوگی۔

مزید معلومات اور مفت ایپلی کیشنز ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

تبصرے
لوڈنگ۔۔۔۔
error: اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے قانونی حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں